• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ٹریننگ انسان کے اندر موجود صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔شاہد محمود

admin by admin
29 نومبر, 2021
in عوامی مسائل
0
ٹریننگ انسان کے اندر موجود صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔شاہد محمود
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریجنل ٹریننگ سنٹر فیسکو شاہد محمود نے کہا ہے کہ ٹریننگ انسان کے اندر موجود صلاحیتوں کو ابھارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ملازمین کو چاہئے کہ وہ ٹریننگ سے حاصل کردہ تجربات اور مہارت کو اپنی عملی زندگی اور پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی میں استعمال کر کے محکمہ اور صارفین کو فائدہ پہنچائیں۔ وہ ریجنل ٹریننگ سنٹرفیصل آباد میں فٹرفرسٹ سے اسسٹنٹ فورمین اورفٹر سیکنڈ سے فٹر فرسٹ (جی ایس او)کی پروموشن ٹریننگ کلاس کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ ملازمین اپنے تجربات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات بہم پہنچائیں انہی اقدامات سے محکمہ ترقی کی منازل طے کرے گااورصارفین بھی مطمئن ہوں گے۔ انھوں نے مزیدکہا کہ ہمارا دین کامل ہمیں رزق حلال کے حصول کا درس دیتا ہے۔اگر ہم ان دینی احکامات پر عمل پیرا ہوں تو نہ صرف دنیا میں اس کا پھل ملے گابلکہ آخرت میں بھی اس کا اجر حاصل ہو گا۔انہوں نے کورس کے شرکاء کواپنی اپنی فیلڈ میں مزید محنت اور خلوص نیت سے کام کرنے کی ہدایت بھی کی۔اس موقع پرکورس انسٹرکٹرمیاں عبدالجبار،انسٹرکٹرعبدالوحید اورعزیزاللہ خان بھی موجود تھے۔پروموشن ٹریننگ میں کل22امیدواروں نے شرکت کی جن میں عامرحیات،ایوب احمد یعقوب،مجاہد اقبال،اظہرحسین،محمد ریاض،محمد نعیم سلیم،رانازاہدرشید،محمد غفور،محمد عظیم بٹ،محمد فیاض احمد،علی رضا،محمد اشفاق طاہر،محمد ساجد،محمد آصف،رضوان علی،دلشادعامر،ضمیرعباس،محمد عدنان،محمد وسیم،عبدالمنان،اشتیاق احمد اور محمد معاذشامل تھے۔تقریب کے آخر میں ٹریننگ کامیابی سے مکمل کرنے والے ملازمین میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔

Tags: FAISALABAD TVFESCO
Previous Post

ڈپٹی کمشنر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے اور شکایات کا ازالہ کیا

Next Post

حکومت لیبر قوانین کو موجودہ زمینی حقائق کے مطابق بنانے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے۔عاطف منیر

admin

admin

Next Post
حکومت لیبر قوانین کو موجودہ زمینی حقائق کے مطابق بنانے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے۔عاطف منیر

حکومت لیبر قوانین کو موجودہ زمینی حقائق کے مطابق بنانے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے۔عاطف منیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی