• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

غریب ومستحق افراد کو ریلیف اور امداد کی فراہمی موثر بنائی جائے۔ چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی

admin by admin
1 دسمبر, 2021
in عوامی مسائل
0
غریب ومستحق افراد کو ریلیف اور امداد کی فراہمی موثر بنائی جائے۔ چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی رانا جاوید اشرف نے حلقہ پی پی 111 کی مقامی زکوۃ کمیٹیز کے چیئرمین حضرات سے ملاقات کی۔اس موقع پر مستحقین کے لئے حکومتی پالیسیوں پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق غریب ومستحق افراد کو ریلیف اور امداد کی فراہمی کے لئے جاری کوششوں میں کمی نہیں آنے دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ زکوۃ فنڈز کو شفاف انداز میں بروئے کار لاکر نادار افراد کی امداد کو یقینی بنانا ہمیشہ سے ترجیح ہے۔اس موقع پر مقامی زکوۃ کمیٹی کے چیئرمین نے بھی اپنی سطح پر مستحقین کی امداد وبحالی کا عمل جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

فیصل آباد کی نایاب اور لگثری فرنیچر مارکیٹ جہاں پر انتہائی سستا فرنیچر دستیاب ہے

Next Post

32 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے ٹریننگ افسران کا مطالعاتی دورہ فیصل آباد

admin

admin

Next Post
32 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے ٹریننگ افسران کا مطالعاتی دورہ فیصل آباد

32 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے ٹریننگ افسران کا مطالعاتی دورہ فیصل آباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی