• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

حکومت عوام کی خدمت کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کارلارہی ہے_چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ابرار رشید

admin by admin
6 دسمبر, 2021
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ابرار رشید ڈھلوں نے کہاہے کہ حکومتی اقدامات سے پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر امیج بہتر ہوا ہے،حکومت عوام کی خدمت کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کارلارہی ہے۔اپنے ملک اور آنے والی نسلوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہمارا مشن ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ملک کو قرضوں کے دلدل سے نکال کر باوقار مقام دلوانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کو مایوس نہیں کرے گی اور ملک کو حقیقی معنوں میں قائد اور اقبال کا پاکستان بنا کر دم لے گی۔انہوں نے کہا کہ وہ قومیں ترقی کرتی جو میرٹ پر یقین رکھتی اور قانون کی بالادستی کو تسلیم کرتی ہیں،پی ٹی آئی کی حکومت کا منشور کرپشن اور بدعنوانی سے پاک معاشرے کی تشکیل ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت درست سمت چل رہی ہے مگر ابھی بھی کئی چیلنجز موجود ہیں جن کو جلد سے جلد حل کر کے عوام کو مزید ریلیف فراہم کیا جائیگا۔

Previous Post

پنجاب چیریٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونے والی این جی اوز کے ریکارڈ کی چیکنگ

Next Post

پولیس جرائم کی روک تھام اور کھوج لگانے کیلئے سائنسی بنیادوں پر کاربند ہے۔عمران محمود

admin

admin

Next Post
RPO Police

پولیس جرائم کی روک تھام اور کھوج لگانے کیلئے سائنسی بنیادوں پر کاربند ہے۔عمران محمود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی