• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, جون 6, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا تحصیل جڑانوالہ کا دورہ

admin by admin
27 جنوری, 2022
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا تحصیل جڑانوالہ کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے تحصیل جڑانوالہ کا بھرپور دورہ کیا۔انہوں نے مکوآنہ میں رک کر پولیو ٹیموں کی موجودگی اور انسداد پولیو کی خصوصی مہم پر عملدرآمد کو چیک کیااور ہیلتھ اتھارٹی کوپولیس کے تعاون سے مسافر بسوں میں بچوں کی سکریننگ کا حکم بھی دیا اور کہا کہ والدین کے ہمراہ سفر کرنیوالا پانچ سال تک کی عمر کا کوئی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔ڈپٹی کمشنر نے سڑک کی صورت حال کا بھی جائزہ لیااور اسکی شفاف تعمیر پر زوردیا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر بلال احمد اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ رانا طاہر بھی ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے چک 105 میں حویلی بھگت سنگھ کا دورہ کیااورحویلی کے مختلف حصے دیکھتے ہوئے حویلی مالک کی طرف سے حویلی کی تاریخی حیثیت بحال رکھنے کے اقدام کو سراہا اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ تاریخی عمارات کے تحفظ وبحالی کے لئے اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے مہمان خانے کیلئے دو کمروں اور واش رومز کی تعمیر کا تخمینہ لاگت بنانے کی بھی تاکید کی۔انہوں نے جڑانوالہ میں نہر کے ساتھ پارک اورلاہور موڑ کی بحالی کا حکم دیا جبکہ سٹریٹ لائٹس کو فعال کرنے اورعلاقائی خوبصورتی کے لئے اقدامات جاری رکھنے کی تاکید کی۔ڈپٹی کمشنر نے سہولت بازار کا بھی دورہ کیااورصارفین کو کنٹرول قیمت پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی ومعیار کا جائزہ لیا۔انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کے منظور شدہ فنڈز کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کا حکم دیتے ہوئے ہسپتال میں انتظامی وطبی امور چیک کئے۔انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں اور ڈائیلاسز یونٹ،پولیو کاؤنٹر، کورونا ویکسین سنٹر بھی چیک کئے۔اسسٹنٹ کمشنراحمد سعید منج،ایم ایس عبدالماجد بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ کیو کی توسیع کیلئے مجوزہ جگہ کا بھی دورہ کیا۔انہوں نے جڑانوالہ میں پہلے فیمیل مرکز مال کا دورہ بھی کیا۔

Previous Post

ایف ڈی اے کے 90 ڈیلی ویجز ملازمین کو ” ورک مین”کا درجہ دید یاگیا .

Next Post

واسا نے آج 28 جنوری سے فیصل آباد میں ماہ صفائی کا آغاز کردیا

admin

admin

Next Post
واسا نے آج 28 جنوری سے فیصل آباد میں ماہ صفائی کا آغاز کردیا

واسا نے آج 28 جنوری سے فیصل آباد میں ماہ صفائی کا آغاز کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی