• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

انجمن انسداد منشیات کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مریضوں میں کھانا تقسیم

admin by admin
23 فروری, 2022
in عوامی مسائل
0
انجمن انسداد منشیات کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مریضوں میں کھانا تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام کٹڑا فربہ سکیم کے تحت ڈویژن کے 157فارمرز میں 32 لاکھ 40 ہزار روپے مالیت کے اعزازی چیکس تقسیم کرنے کی تقریب ڈائریکٹوریٹ آف لائیوسٹاک میں منعقد ہوئی۔چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس/ایم این اے فیض اللہ کموکا،چیئرمین ایف ڈی اے وایم پی اے لطیف نذر اور ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر علی خاں نے کٹڑا پال و فربہ سکیم کے تحت فارمرز میں اعزازیہ کے چیکس تقسیم کئے۔محکمہ لائیو سٹاک کے افسران اورڈویژن بھر سے فارمرز بھی موجود تھے۔چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی نے سکیم کا مقصد فارمرز کی حوصلہ افزائی کرکے گوشت کی پیداوار میں اضافہ اور لوگوں میں جانور پالنے کا شوق پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کے ویژن کے مطابق معیاری پروٹین کی فراہمی کے لئے یہ سکیم اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے جسے فارمرز نے بھی بے حد سراہا ہے۔انہوں نے فارمرز سے کہا کہ وہ دیگر کسانوں کو بھی اس سکیم سے آگاہی دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ فارمرز مستفید ہوسکیں۔انہوں نے کامیاب تقریب کے انعقاد پر لائیو سٹاک کی کاوشوں کو سراہا۔ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے بتایا کہ یہ رقم رواں سال کے رجسٹرڈ کٹوں کے مطلوبہ وزن حاصل کرنے پر خوراک کی مد میں اعزازیہ کے طور پر تقسیم کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ اس سکیم میں 25 کٹڑوں پر مشتمل ایک یونٹ کو تین ماہ کے لئے رجسٹرڈ کیا جاتا ہے اور فی کٹڑا 4 ہزار روپے اعزازیہ ہے جس کے لئے مطلوبہ وزن 700 سے 800 گرام یومیہ بڑھنا ضروری ہے جس میں کٹڑے کی عمر ایک سے ڈیڑھ سال ہوتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈویژن بھر میں مجموعی طور پر 6کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے 500 سے زائد فارمرز حضرات مستفید ہونگے۔

Tags: FaisalabadGood HealthHospital
Previous Post

کٹڑا فربہ سکیم کے تحت 157 فارمرز میں 32 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم

Next Post

فوڈ سکیورٹی کے اہداف کو حاصل کرکے بہتر معیار زندگی یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی

admin

admin

Next Post
فوڈ سکیورٹی کے اہداف کو حاصل کرکے بہتر معیار زندگی یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی

فوڈ سکیورٹی کے اہداف کو حاصل کرکے بہتر معیار زندگی یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی