• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

فیصل آباد کے عوامی مسائل پر ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس منعقد

عثمان صادق by عثمان صادق
11 مئی, 2022
in سیاست, عوامی مسائل
0
پولیو مہم کو مائیکرو پلان کے مطابق سو فیصد کامیاب کیا جائے۔ ڈی سی فیصل آباد
3
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ڈویژنل کمشنر زاہد حسین کی زیر صدارت عوامی بہبود کے اقدامات پر عملدرآمد کا اجلاس کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر فیصل آباد علی شہزاد نے مین ہولز وڈرینز کو کور کرنے،مین روڈز پر واقع سرکاری وپرائیویٹ سکولوں کے باہر بچوں کو روڈ کراسنگ کے لئے زیبرا کراسنگ وسپیڈ بریکرز کے قیام،سٹریٹ لائٹس کو فنکشنل کرنے،سیوریج سسٹم کی بحالی،صفائی آپریشن،پٹرول پمپس پر واش رومز کی صفائی سمیت دیگر جاری اقدامات سے تفصیلی آگاہ کیا۔متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈویژنل کمشنر نے واسا،پی ٹی سی ایل اور سوئی گیس کو مین ہولز کی مسلسل چیکنگ کرنے اور بغیر کور ہولز کو فوری ڈھکن لگانے کی تاکید اور سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو ہدایت کی کہ ویسٹ ورکرز کو بھی مین ہولز کی چیکنگ کا ٹاسک دیں تاکہ کسی بھی جگہ کوئی ہول کھلا نہ رہے۔انہوں نے پی ایچ اے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو آپس میں مربوط رابطہ استوار رکھنے کی ہدایت کی اور کہا کہ کوڑا کرکٹ کو مناسب انداز میں ٹھکانے لگایا جائے جبکہ پی ایچ اے دستیاب جگہوں پر پلانٹیشن کرے تاکہ صاف ستھرا ماحول نظر آئے۔انہوں نے متعلقہ تمام محکموں کو اپنے ذمہ ٹاسک انتہائی ذمہ داری سے انجام دینے کی تاکید کرتے ہوئے واضح کیا کہ عوامی بہبود کے اقدامات کا اجلاس باقاعدگی سے منعقد ہوگالہذا کارکردگی واضح نظر آنی چاہیے۔انہوں نے پٹرول پمپس پرواش رومز کی معیاری صفائی کو یقینی بنانے کی تاکید کی.

Tags: FaisalabadFaisalabadTvFSDTV41Good HealthHospital
Previous Post

دکانداروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق پھل وسبزیوں کو فروخت کرنا چاہئے۔ فاطمہ بتول

Next Post

فیصل آباد میں اسکاؤٹس نے ٹریفک کنٹرول کرنا شروع کردی

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post

فیصل آباد میں اسکاؤٹس نے ٹریفک کنٹرول کرنا شروع کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی