• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, جون 6, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

رمضان فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز جاری

admin by admin
19 اپریل, 2022
in تعلیم و کھیل
0
رمضان فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز جاری
3
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام رمضان فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8چک شہباز نگرمیں جاری ہے جس میں گزشتہ روزتین میچز کھیلے گئے۔چھ اوورز پر مشتمل پہلا میچ حافظ الیون بمقابلہ چوہدری پرویز میموریل کے درمیان کھیلا گیا جو چوہدری پرویز میموریل نے جیت لیا جبکہ دوسرا میچ کہکشاں الیون اور رشید اینڈ شریف میموریل کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو رشید اینڈ شریف میموریل نے جیت لیا جبکہ تیسرا اور آخری میچ ٹائیگر کرکٹ کلب جڑانوالہ اورنمل ٹائیگر کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جو ٹائیگر کرکٹ کلب جڑانوالہ نے جیت لیا۔اس ٹورنامنٹ میں شائیقین کی بڑی تعداد موجود تھی مہمان خصوصی ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اقبال نے کمشنر فیصل آباد ڈویژن زاہد حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 8چک شہباز نگرمیں فلڈ لائٹس لگواکر فیصل آباد کرکٹرز کے دل جیت لیے جبکہ آج پھر تین میچز کھیلے جائینگے میچز رات آٹھ بجے شروع ہونگے۔

Previous Post

ریونیو و پولیس کی ٹیمیں گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کی چیکنگ

Next Post

ڈاکٹرحبیب احمد مدت ملازمت مکمل ہونے پر چلڈرن ہسپتال سے ریٹائرڈ

admin

admin

Next Post
ڈاکٹرحبیب احمد مدت ملازمت مکمل ہونے پر چلڈرن ہسپتال سے ریٹائرڈ

ڈاکٹرحبیب احمد مدت ملازمت مکمل ہونے پر چلڈرن ہسپتال سے ریٹائرڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی