• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

قرآنی خطاطی امت مسلمہ کا قابل قدر ورثہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف

admin by admin
21 جون, 2022
in تعلیم و کھیل
0
قرآنی خطاطی امت مسلمہ کا قابل قدر ورثہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف
7
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ(ر)سہیل اشرف نے کہا کہ قرآنی خطاطی امت مسلمہ کا قابل قدرورثہ ہے جس کے ذریعے نہ صرف خطاط حضرات کو اپنے فن کے اظہار اور روحانی تسکین کے مواقع حاصل ہوتے ہیں بلکہ قرآن پاک کی عظمت کو بھی اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔انہوں نے یہ بات پنجاب آرٹس کونسل، انٹرنیشنل کیلیگرافی ایسوسی ایشن (IRCICA)،پاکستان کیلیگراف آرٹسٹس گلڈ اور کیلیگرافرز ایسوسی ایشن اف پاکستان کے اشتراک سے منعقدہ لوح و قلم کے عنوان سے انٹرنیشنل کیلگرافی نمائش کے شرکاء خطاط حضرات میں سرٹیفیکیٹس وشیلڈز تقسیم کرتے ہوئے کہی۔ڈائریکٹر آرٹس کونسل زاہد اقبال اور دیگر افسران بھی موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر نے آرٹ گیلری میں رکھے گئے فنپارے دیکھے اور ان میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تیار کرنیوالوں کے جذبہ کی تعریف اور ایونٹ کے انعقادکوسراہا۔انہوں نے کہا کہ خطاطی کے ایسے پروگرامز کی بدولت ابھرتے ہوئے خطاط کی حوصلہ افزائی کے علاوہ انہیں اپنے سینئرز کے کام کو دیکھ کر مزیدسیکھنے کے مواقع میسر آتے ہیں۔انہوں نے غیر ملکی خطاط حضرات کے فن کو بھی سراہا اور کہا کہ سکولوں وکالجوں کے طالب علموں کو بھی ایسے ایونٹس میں شریک کریں۔ڈائریکٹرنے بتایا کہ ترکی میں ہونے والی انٹرنیشنل نمائش میں انعام یافتہ اور معروف کیلیگرافی کے فن پاروں کو رکھا گیا ہے جبکہ خطاطین میں احمد فارس رزاق (ترکی)،داود بختاش (ترکی) ارسیکا (ترکی)،جواد خوران (ترکی)،کمال البہری (ترکی)، عثمان چیچک (ترکی)،شرین عبدالحلیم (ترکی)، محمد جابر (ترکی) اور پاکستان سے عرفان قریشی،خالد محمود صدیقی، محمد جمیل حسن، شوکت علی منہاس، عبد الرحمن، فیصل آباد ڈویژن سے حافظ انجم محمود (مرحوم) سعید ندرت، اعجاز یوسفی، گلزار احمد بٹ، رانا غضنفر علی، زبیر مغل، محسن رضا، محمد عارف، ضمیر احمد، محمد اجمل، محمد یحییٰ، قمر سلطان، سید سراج، اسلم ڈوگر، سیف اللہ، نوید اقبال، کاشف نذیر اور نثار احمد کے فنپارے رکھے گئے۔۔

Tags: Quran Faisalabad
Previous Post

پنتالیس کمرشل و رہائش پلاٹوں کی نیلامی 25 جون کو ہوگی

Next Post

تاجر حضرات انرجی کی بچت کیلئے مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کریں۔ڈویژنل کمشنر

admin

admin

Next Post
تاجر حضرات انرجی کی بچت کیلئے مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کریں۔ڈویژنل کمشنر

تاجر حضرات انرجی کی بچت کیلئے مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کریں۔ڈویژنل کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی