• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 7, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

بوہڑاں والی گراؤنڈ فیصل آباد میں دوسرا محمد بشیر خاں میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

admin by admin
21 فروری, 2021
in تعلیم و کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے بوہڑاں والی گراؤنڈ میں دوسرے محمد بشیر خاں میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔منتظم عبدالشکور نے ڈپٹی کمشنر کا ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا۔یہ ٹورنامنٹ 12 مارچ تک جاری رہے گا جس میں روزانہ دومیچز ایک دن کی روشنی اور دوسرا فلڈ لائٹس میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں 12 مقامی اور 4 ٹیمیں باہر سے شرکت کر رہی ہیں اور ٹیموں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے چند سابق کرکٹر بھی شامل ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کی ترویج وترقی کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے اور کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے یکساں مواقع فراہم کئے جارہے ہیں۔انہوں نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کے سلسلے میں منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر ودیگر کے علاوہ شائقین کرکٹ بھی موجود تھے۔

Tags: cricketFaisalabadFSDFTvGood Health
Previous Post

فیصل آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری

Next Post

انڈسٹریل سکول سوشل ویلفیئر سوسائٹی غلام محمد آباد میں دستکاری نمائش کا افتتاح

admin

admin

Next Post

انڈسٹریل سکول سوشل ویلفیئر سوسائٹی غلام محمد آباد میں دستکاری نمائش کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی