فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی اورغیرمعیاری دودھ کیخلاف ڈپٹی ڈائریکٹرآپریشنزکی سربراہی میں ڈیری سیفٹی ٹیم نے علی الصبح ستیانہ روڈپرناکہ لگاکرکارروائی کی اوردوران چیکنگ گاڑی میں موجوددودھ میں غذائی اجزاء کی مقدار مقررہ حد سے کم اورپانی کی ملاوٹ پر500 لیٹر سے زائددودھ موقع پر تلف کردیا.