• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
جمعہ, جولائی 17, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

عوامی مسائل کے حل میں بلاجواز تاخیر برداشت نہیں۔ ڈپٹی کمشنر

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
17 جنوری, 2023
in عوامی مسائل
0
عوامی مسائل کے حل میں بلاجواز تاخیر برداشت نہیں۔ ڈپٹی کمشنر
11
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے کہاہے کہ عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں سرفہرست ہے لہذا تمام ضلعی محکموں کے سربراہان شہریوں کے لئے اپنے دفاتر کے دروازے کھلے رکھیں،مسائل کے حل میں بے جا یا بلاجواز تاخیر برداشت نہیں۔انہوں نے اپنے آفس میں شہریوں کے محکمہ مال ودیگر محکموں سے متعلقہ مسائل سنے اور موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مدثر احمد شاہ کو طلب کرکے انہیں شکایات نوٹ اور بلاتاخیر ازالہ کا حکم دیا۔انہوں نے دیگر محکموں سے متعلقہ شکایات پر متعلقہ افسران کو فون کال کرکے مسائل حل کرنے کی واضح تلقین کی۔انہوں نے شہریوں سے کہا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے اور وہ روزانہ اپنے دفتر کے باہر استقبالیہ پر بھی بیٹھ کر لوگوں کے مسائل سن اور ان کے تیزرفتار ازالہ کے لئے احکامات جاری کررہے ہیں۔

Previous Post

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیادہ پارکنگ فیس لینے پر پارکنگ عملہ گرفتار

Next Post

فوڈ اتھارٹی کا مختلف ہوٹلز کی چیکنگ ہزاروں روپے جرمانہ

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فوڈ اتھارٹی کا مختلف ہوٹلز کی چیکنگ ہزاروں روپے جرمانہ

فوڈ اتھارٹی کا مختلف ہوٹلز کی چیکنگ ہزاروں روپے جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

5 جولائی, 2026
Faisalabad Weather

فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

5 جون, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی