• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
جمعہ, جولائی 17, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیادہ پارکنگ فیس لینے پر پارکنگ عملہ گرفتار

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
17 جنوری, 2023
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیادہ پارکنگ فیس لینے پر پارکنگ عملہ گرفتار
18
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)اسسٹنٹ کمشنر سٹی وقاص صفدرسکندری نے فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے پارکنگ سٹینڈ سے شہریوں سے موٹر سائیکل پارکنگ کی ڈبل فیس وصول کرنے پر پارکنگ عملہ کو موقع سے گرفتار کرادیا جبکہ ٹھیکیدار عبدالماجد موقع سے فرار ہوگیا۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے پارکنگ فیس کی اوورچارجنگ کی عوامی شکایات پر اچانک ایف آئی سی کی پارکنگ کا دورہ کیا اور موقع پر موجود شہریوں سے پارکنگ فیس کے بارے میں دریافت کیا تو بتایا گیا کہ موٹرسائیکل کی فیس 10 روپے مقرر جبکہ ورکرز 20 روپے وصول کررہے ہیں جس پر ایکشن لیتے ہوئے ثاقب مشتاق،عمران،زین سعید،محمد شفیق کو بھتہ خوری پر موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ اوورچارجنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Previous Post

فیصل آباد ماسٹر پلان کی خلاف ورزی کرنے والی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Next Post

عوامی مسائل کے حل میں بلاجواز تاخیر برداشت نہیں۔ ڈپٹی کمشنر

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
عوامی مسائل کے حل میں بلاجواز تاخیر برداشت نہیں۔ ڈپٹی کمشنر

عوامی مسائل کے حل میں بلاجواز تاخیر برداشت نہیں۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

5 جولائی, 2026
Faisalabad Weather

فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

5 جون, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی