• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

پرائس کنٹرول میکنزم پربلاتعطل عملدرآمد جاری

عثمان صادق by عثمان صادق
28 اپریل, 2023
in عوامی مسائل
0
پرائس کنٹرول میکنزم پربلاتعطل عملدرآمد جاری
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع بھر میں پرائس کنٹرول میکنزم پربلاتعطل عملدرآمد جاری ہے اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ،نرخنامے آویزاں نہ کرنے اور گرانفروشی پرایکشن کے لئے مسلسل مارکیٹوں وبازاروں کے دورے کررہے ہیں۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزپھل وسبزیوں ودیگر اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے والے84گرانفروشوں کو موقع پر98 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

Tags: DCFaisalabadFSDTV41FTvPrice control
Previous Post

ڈرائیونگ لائسنس کیلئے فائل سسٹم مکمل طور پر ختم

Next Post

کمشنر فیصل آبادکی زیر صدارت ڈویژنل انوائرمنٹل اپروول کمیٹی کا اہم اجلاس

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
کمشنر فیصل آبادکی زیر صدارت ڈویژنل انوائرمنٹل اپروول کمیٹی کا اہم اجلاس

کمشنر فیصل آبادکی زیر صدارت ڈویژنل انوائرمنٹل اپروول کمیٹی کا اہم اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی