• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

کمشنر فیصل آباد کی لنڈا بازار راجباہ روڈ کے متاثرین سے میٹنگ

عثمان صادق by عثمان صادق
1 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
کمشنر فیصل آباد کی لنڈا بازار راجباہ روڈ کے متاثرین سے میٹنگ
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر سلوت سعید نے لنڈا بازار راجباہ روڈ کے متاثرین سے میٹنگ کی۔انہوں نے کہا کہ سابقہ معاہدہ ایم او یو کے مطابق قسطیں اداکرنے والے لنڈا بازارراجباہ روڈ کے حقیقی متاثرین کو دکان کی فراہمی کے لئے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی بھی نادرا سے تصدیق کرائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ دوفارمز جمع کرانے والوں کو سہولت نہیں ملے گی۔کمشنر نے میونسپل کارپوریشن کو ایک ہفتہ کے اندر دکانداروں کے ساتھ نیا معاہدہ تیار کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ شہر میں صرف ایک ہی لنڈا بازار ہوگااور حقیقی دکانداروں کو دکانیں فراہم کریں گے اس ضمن میں ڈسٹرکٹ کلکٹر سے آراضی میونسپل کارپوریشن کو منتقل کرائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ لنڈا بازار کے لئے جگہ کا تعین کرکے آگاہ کریں تاکہ متاثرین کو دکانیں فراہم کی جاسکیں۔انہوں نے لینڈ آفیسر کارپوریشن کو ٹاسک تفویض کیا۔

Tags: commissioner FaisalabadFSDTV41FTvlanda bazar
Previous Post

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑا فیصلہ

Next Post

چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سلوت سعید کی زیر صدارت بورڈ کی اپوائٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سلوت سعید کی زیر صدارت بورڈ کی اپوائٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس

چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سلوت سعید کی زیر صدارت بورڈ کی اپوائٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی