• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس

عثمان صادق by عثمان صادق
1 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہواجس میں ضلع فیصل آباد میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے زیر اہتمام تحصیل تاندلیانوالہ میں سیوریج/ڈرینج سسٹم کی فراہمی کے منصوبہ کی منظوری کا جائزہ لیا گیا۔اسی طرح تاندلیانوالہ سٹی،ماموں کانجن کی مختلف یونین کونسلز میں سولنگ/نالیوں وڈرینج کی فراہمی کی سکیمز پر عملدرآمد کی تفصیلات پر تبادلہ ہوا۔اجلاس میں فیصل آباد میں بلڈنگز سرکل I کے تحت ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کی تعمیرجبکہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سٹیزن فسیلیٹیشن اینڈ سروس سنٹر کی تعمیر کے نظرثانی شدہ منصوبہ جات منظور کئے گئے۔اجلاس میں میونسپل کارپوریشن کی طرف سے جھنگ روڈ کے مختلف پورشنز کی مرمت وبحالی کی تین مختلف سکیموں کا جائزہ لیتے ہوئے کمشنر فیصل آباد نے مشترکہ سکیم بنانے کی تاکید کی اور اس منصوبہ کو ضلعی فورم پر منظوری کے لئے پیش کرنے کا حکم دیا۔

Tags: commissioner FaisalabadFaisalabadTvFSDTV41
Previous Post

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمرنے تحصیل تاندلیانوالہ کا دورہ، گندم خریداری سنٹر پر انتظامات چیک کئے۔

Next Post

انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیر اہتمام منشیات کے انسانی صحت پر نقصانات کے موضوع پر آگاہی سیمینارمنعقد

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیر اہتمام منشیات کے انسانی صحت پر نقصانات کے موضوع پر آگاہی سیمینارمنعقد

انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیر اہتمام منشیات کے انسانی صحت پر نقصانات کے موضوع پر آگاہی سیمینارمنعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی