• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد ڈویژن میں ای رجسٹریشن سہولت کا آغاز ہو گیا 

عثمان صادق by عثمان صادق
18 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد ڈویژن میں ای رجسٹریشن سہولت کا آغاز ہو گیا 
33
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فیصل آبادڈویژن میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے رجسٹری بذریعہ ای رجسٹریشن کی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ای رجسٹریشن کی آگاہی بارے اسسٹنٹ کمشنرز وریونیو افسران و سٹاف کی ٹریننگ میونسپل کارپوریشن ہال میں منعقد ہوئی۔کمشنرسلوت سعیدنے ڈویژن میں ای رجسٹریشن کے حوالے سے تربیتی سیشن کا افتتاح کیا اور کہا کہ حکومت پنجاب نے عوام کو گھر بیٹھے ای رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی ہے۔ای رجسٹریشن کے لئے ویب پورٹل بنایا گیا ہے۔ای رجسٹریشن کی بدولت جعل سازی کا خاتمہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ گڈ گورننس کیلئے عوام کی شمولیت اور انفرادی ذمہ داری کو یقینی بنایا گیا ہے۔ صارفین ای سٹمپ ویب پورٹل سے چالان حاصل کریں گے اوربینک آف پنجاب میں مقررہ فیس کی ادائیگی کے بعد صارفین گھر بیٹھے وثیقہ لکھ سکیں گے اسی طرح صارفین خود سے بائع مشتری اور گواہان کا اندراج کر سکیں گے۔وثیقہ لکھنے کے بعد ڈیجیٹل طریقے سے سب رجسٹرار کو منتقل ہو سکے گا۔صارفین مقررہ وقت پر سب رجسٹرار کے سامنے بائیو میٹرک تصدیق اور بیانات قلمبند کرائیں گے۔کمشنر نے کہا کہ بیانات کی تصدیق کے بعد منظور شدہ رجسٹری نقل حاصل کی جا سکے گی۔ضلعی انتظامیہ،اسسٹنٹ کمشنرز،سب رجسٹرار،اسٹمپ وینڈرز کے لیے صوبہ بھر میں ٹریننگ پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔ضلعی افسران اسسٹنٹ کمشنرز،سب رجسٹراراور اسٹمپ فروشوں نے ای رجسٹریشن کے حوالے سے ٹریننگ میں شرکت کی۔ٹریننگ سیشن میں سوال جواب کا سیشن بھی رکھا گیا۔نظام میں جدید اصلاحات شفاف اور سہولت کے ساتھ ملے گی۔صارفین کی سہولت یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔تربیتی ورکشاپ میں ڈویژن بھر سے افسران نے شرکت کی اور کہا کہ سروس ڈلیوری میں رجسٹریشن کا نظام بہت اہم ہے اور ڈیجیٹلائزیشن کی بدولت جدت آئے گی۔دفاتر میں بھی اس عمل سے شفافیت آئے گی۔لوگوں کو مزید سہولیات ملیں گی۔ڈویژن میں اس نظام کو کامیاب بنانا ہے۔ورکشاپ میں ڈویژن بھر سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنرز اور ریونیو افسران بھی موجود تھے۔

Tags: DCFaisalabadFSDTV41FTvLand recordPunjab
Previous Post

کیپٹن اسفند یار شہید کی تباہ کردہ یادگار کی بحالی کا افتتاح کردیا گیا  

Next Post

فیصل آباد میں 3 مزید پیٹرول پمپ لگائے جائیں گئے

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
فیصل آباد میں 3 مزید پیٹرول پمپ لگائے جائیں گئے

فیصل آباد میں 3 مزید پیٹرول پمپ لگائے جائیں گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی