• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ایف۔ڈے۔اے کا ملکیتی پلازہ کی دکانات کو کرایہ پر دینے کا فیصلہ

عثمان صادق by عثمان صادق
23 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
ایف ڈی اے سٹی میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی 18 مئی کو ہو گی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے)نے نیلام عام کے ذریعے مختلف دکانات کے لئے مختص اراضی، نجی ہاؤسنگ سکیموں میں پبلک یوٹیلٹی کے پلاٹس کو فروخت اور اپنے ملکیتی پلازہ کی دکانات کو کرایہ پر دینے کا فیصلہ کیاہے اس سلسلے میں نیلامی 25مئی 2023کو ایف ڈی اے کمپلیکس نزد سول ہسپتال میں منعقدہوگی۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ iسہیل مقصود پنوں کے مطابق مختلف رقبہ جات کی جن جائیدادوں کی فروخت کیلئے نیلامی میں پیش کیا جائے گا ان میں احمد نگر 99محلہ شاپس اور کمرشل سنٹر احمد نگر کی 49 دکانات کی اراضی شامل ہے جبکہ آٹھ مختلف نجی ہاؤسنگ سکیموں میں پبلک یوٹیلٹی کے پلاٹس نیلام عام کے ذریعے فروخت کئے جائینگے جو تعلیم وصحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ ساڑھے چار کنال سے لیکر کم ازکم دس مرلہ تک رقبہ جات کے یہ پلاٹس خالد ٹاؤن چک نمبر7ج ب،گرین ویلی چک نمبر234رب،میڈوز فیز iچک نمبر234رب، آرچرڑہومز چک نمبر239،عثمان بلاک چک نمبر120ج ب، ریاض الجنہ چک نمبر7ج ب، فورسیزن فیزiiچک نمبر234رب اور پرائم سٹی چک نمبر239رب میں واقع ہیں۔ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ نے بتایاکہ گلستان کالونی ملت روڈ پر واقع ایف ڈی اے کی ملکیتی گلستان کالونی میں اپرگراؤنڈ فلور، فسٹ فلور اور سکینڈفلور کے ہالز، اپر گراؤنڈ فلور پر 256مربع فٹ رقبہ کی منتخب دکانات کرایہ پر دینے کیلئے بھی نیلام عام میں رکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ نیلامی میں شامل جائیدادوں کی تفصیلات اور بولی کی شرائط کی معلومات کیلئے ایف ڈی اے کے دفتر سے رابطہ کیاجاسکتاہے۔

Tags: FDAFSDTV41FTv
Previous Post

پنجاب پولیس فیصل آباد کے افسران کو ترقی مل گئی

Next Post

گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی میں سولر سسٹم کا افتتاح

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی میں سولر سسٹم کا افتتاح

گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی میں سولر سسٹم کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی