• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

س پی او فیصل آباد کاپیپلز کالونی ڈرائیونگ سکول لائسنسنگ برانچ کا دورہ 

عثمان صادق by عثمان صادق
8 جون, 2023
in عوامی مسائل
0
س پی او فیصل آباد کاپیپلز کالونی ڈرائیونگ سکول لائسنسنگ برانچ کا دورہ 
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل نے پیپلز کالونی ڈرائیونگ سکول لائسنسنگ برانچ کا دورہ کیا۔ دوران وزٹ سی پی او فیصل آباد نے ڈرائیونگ ٹریننگ سکول، ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سسٹم اور ٹریننگ ایریاکا جائزہ لیا اور آئی جی پنجاب کی ہدایت کے مطابق انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصل آباد کی عوام کے لئے جدید سہو لیا ت فراہم کرنے کے لئے کئے گئے انتظامات کو چیک کیااس موقع پر انہوں نے وہاں پر موجود شہریوں سے مسائل دریافت کیے اور ان کے حل کے لیے فوری احکامات بھی صادر کیے۔ سٹی پولیس آفیسر نے کہا کہ عوام کو انٹر نیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق جدید ترین سہولیا ت مہیا کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں

Tags: CpoDriving schoolFSDTV41FTv
Previous Post

ایف ڈے اے کا آئندہ بجٹ کے حوالے سے اہم اجلاس 

Next Post

ضلع کونسل کی کوئی کالونی ویسٹ مینجمنٹ پلان کے بغیر منظور نہیں ہوگی

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ضلع کونسل کی کوئی کالونی ویسٹ مینجمنٹ پلان کے بغیر منظور نہیں ہوگی

ضلع کونسل کی کوئی کالونی ویسٹ مینجمنٹ پلان کے بغیر منظور نہیں ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی