• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

پولیس لائنز میں ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

admin by admin
23 ستمبر, 2023
in عوامی مسائل
0
پولیس لائنز میں ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
37
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) فیصل آباد پولیس لائنز میں ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں پر وقار تقر یب کا انعقاد کیا گیا۔ سٹی پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل نے 13سب انسپکٹرز اور 25 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو پرموشن بیج لگائے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر کی جانب سے پولیس لائنز میں سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ایس پی مدینہ ڈویژن حافظ کامران اصغر اور پروموشن پانے والے افسران کے اہلخانہ بھی موجود تھے۔ سٹی پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل نے پولیس افسران کی فیملیز کے ہمراہ ان کو پرموشن بیجز لگائے اس موقع پرسٹی پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ ترقی پانے والے پولیس افسران اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز سے بروئے کار لائیں اور معاشرے سے جرائم کی بیخ کنی کے لیے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کریں میر ی طرف سے پرموٹ ہونے والے تمام افسران کو مبارک باد ہے پرموشن ایک نعمت اور کامیابی کی علامت ہے آپ جہاں بھی ڈیوٹی پر ہوں عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں بے سہارا اور مظلوم افراد کی زیادہ سے زیادہ داد رسی کریں،ایمانداری کو اپنا شعار بناتے ہوئے نیک نیتی سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں.

Previous Post

فیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، لاکھوں روپے جرمانہ

Next Post

شہر کی مرکزی شاہرات پر ایک ہی طرز کے ماڈل ریڑھی بازار قائم

admin

admin

Next Post
شہر کی مرکزی شاہرات پر ایک ہی طرز کے ماڈل ریڑھی بازار قائم

شہر کی مرکزی شاہرات پر ایک ہی طرز کے ماڈل ریڑھی بازار قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی