• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد انتظامیہ اور پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کاروائیاں

admin by admin
11 مئی, 2021
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد انتظامیہ اور پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کاروائیاں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے سول ڈیفنس آفیسر رانا محمد عباس اور پولیس فورس کے ہمراہ ستیانہ روڈ پر لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو چیک کیا اور شوز ودیگر کھلی شاپس کو سیل کراکر مالکان کو حوالہ پولیس کرادیا۔انہوں نے واضح کیا کہ 16 مئی تک عائد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے عید جیل میں گزاریں گے لہذا پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔انہوں نے مختلف شاہرات پرفیس ماسک کے بغیر سفر کرنے والوں کو بھی حوالہ پولیس کرایا اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے باہر جانے سے اجتناب کریں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاط لازم ہے لہذا تعاون کیا جائے۔ گذشتہ روزمزید 129شاپنگ مالز سیل جبکہ 60۔افراد کے خلاف مقدمات، 155 کو گرفتاراور 73ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔ گذشتہ 56روزمیں 1802،شاپنگ مالز وپلازے،ریسٹورنٹس،شادی ہالز،نجی سکولوں،دفاتراور بس سٹینڈ کو سیل اور28لاکھ 44ہزارروپے کے جرمانے کئے۔تفصیلات کے مطابق دوران چیکنگ خلاف ورزی پر 1310شاپنگ مالزوپلازے، 328 ریسٹورنٹس،44شادی ہالز،113پرائیویٹ سکولز، دو نجی دفاتر،ایک بس سٹینڈ، چار کریانہ شاپس کو سیل اور 120مسافر گاڑیوں کو بند کرنے کے علاوہ شاہرات وپبلک مقامات پر بغیر فیس ماسک گھومنے پھرنے والے 541۔افراد کو گرفتار کرایا جاچکاہے۔

Tags: CoronaFaisalabadTvpoliceSOP's
Previous Post

فیصل آباد میں کورونا کی تیسری لہر۔۔۔ ماسک عوام نے جیبوں میں سنبھال ​کررکھے ہوئے

Next Post

فیصل آباد کے تمام ویکسینیشن سنٹرز پر آکسفورڈ کی ایسٹرا زنیکا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگیا

admin

admin

Next Post
فیصل آباد کے تمام ویکسینیشن سنٹرز پر آکسفورڈ کی ایسٹرا زنیکا ویکسین  لگانے کا عمل شروع ہوگیا

فیصل آباد کے تمام ویکسینیشن سنٹرز پر آکسفورڈ کی ایسٹرا زنیکا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی