• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کے ساتھ سینٹرل جیل کا دورہ

admin by admin
17 اگست, 2021
in جرائم, سیاست
0
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کے ساتھ سینٹرل جیل کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم انور چوہدری اور مجسٹریٹ فرسٹ کلاس چوہدری محمد شفیق نے سینٹرل جیل کا دورہ کیا اوردوران انسپکشن جیل ہسپتال،کچن اسیران،بیرکس کا معائنہ کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری اصغر علی اور دیگر جیل افسران بھی موجود تھے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اسیران سے مسائل بھی دریافت کئے اور جیل انتظامیہ کی طرف سے انتظامی وحفاظتی اقدامات اور اسیران کی فلاح وبہبود کے لئے کئے جانیوالے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 20 اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل نے جیل کے انتظامی حفاظتی امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔

Tags: central jaildistrictsession
Previous Post

علماء کرام صحت مند ماحول، صفائی ستھرائی اور شجرکاری سے متعلق اپنے خطبات میں عوامی شعور اجاگر کریں. چیئرمین ایف ڈی اے/ایم پی اے چوہدری لطیف نذر

Next Post

ڈپٹی کمشنر محمد علی نے لیجنڈ قوال نصرت فتح علی خان کی برسی کے موقع پر ان کی قبر پر پھول چڑھائے

admin

admin

Next Post

ڈپٹی کمشنر محمد علی نے لیجنڈ قوال نصرت فتح علی خان کی برسی کے موقع پر ان کی قبر پر پھول چڑھائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی