• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ نے سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
30 ستمبر, 2022
in جرائم
0
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ نے سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا
16
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ امجد نذیر چوہدری نے سینئر سول جج چنیوٹ رانا محمد الیاس بشیر کے ہمراہ سینٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا اور اندرون جیل ہسپتال،کچن اور مختلف بیرکس کا معائنہ کیا۔انہوں نے اسیران سے بھی ملاقات کی اور جیل انتظامیہ کے جملہ انتظامات کو سراہا۔سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا اور جیل کے انتظامی وحفاظتی امور سے آگاہ کیا۔

Previous Post

پرائیویٹ سکولز کی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ایک ٹرک مزید روانہ

Next Post

محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے ضلع چنیوٹ کے درخواست گزاروں میں 90 پولٹری یونٹس تقسیم

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے ضلع چنیوٹ کے درخواست گزاروں میں 90 پولٹری یونٹس تقسیم

محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے ضلع چنیوٹ کے درخواست گزاروں میں 90 پولٹری یونٹس تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی