• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ٹریفک پولیس کے شہریوں کے لیے اہم اقدامات

عثمان صادق by عثمان صادق
30 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
ٹریفک پولیس کے شہریوں کے لیے اہم اقدامات
15
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کی ہدایات پر تشکیل دئیے گئے ڈسٹرکٹ ورکنگ گروپ کی پراگرس میٹنگ اور سپیشلائزڈ ٹریفک مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت ٹریفک افسران کیلئے روڈ ٹراما کے علاج اور حل کے سلوگن تلے زیر صدارت چیف ٹریفک آفیسر مقصود احمد لون میونسپل اقبال ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر رضوان، ایس پی لائلپور ٹاؤن محمد عثمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، ٹریفک سٹاف اپنی ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر انجام دیں۔اور شہریوں کو بروقت منزل مقصود تک پہنچانے کیلئے ٹریفک کی بہتر روانی کو یقینی بنائیں۔ شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر رضوان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیف ٹریفک آفیسر مقصود احمد لون نے شرکاء کو ڈسٹرکٹ ورکنگ گروپ کی پراگرس سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام ادارے شہریوں کوحادثات سے پاک اور بلارکاوٹ ٹریفک کا بہاؤ فراہم کرنے کیلئے اپنا اپنا کردار کر رہے ہیں۔ جس سے آنے والے دنوں میں شہریوں کو مزید بہتری نظر آئے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ سپیشلائزڈ ٹریفک مینجمنٹ کورس کے شرکاء کو انتظامی امور اور ادارہ جاتی مشترکہ ورکنگ کے طریقہ کار سے آگاہی بھی فراہم کی جارہی ہے تا کہ بعد از ٹریننگ عملی میدان میں بہتر پرفارم کر سکیں۔ ڈرائیونگ لائسنس کے نظام کو مکمل شفاف اور فائل لیس کر دیا گیا ہے۔ون ونڈو آپریشن کے تحت سی ٹی او آفس ڈرائیونگ لائسنس بلاک میں ڈاک ٹکٹ اور میڈیکل کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ڈاکٹر کی موجودگی کو یقینی بنا دیا گیا ھے۔ شہریوں کو بیٹھنے کیلئے مناسب انتظام کرنے کے ساتھ کیومٹک سسٹم اور ٹھنڈے پانی کا بھی انتظام کر دیا گیا ہے۔ سیمینار میں سی ای او ایجوکیشن کاشف ضیاء, ڈسٹرکٹ آر ٹی سیکرٹری عبد الجبار گجر، چیف میونسپل کارپوریشن آفیسر زبیر وٹو، موٹروے پولیس انسپکٹر عثمان شبیر،انچارج ایجوکیشن یونٹ پٹرولنگ پولیس سب انسپکٹر رضوان بھٹی، پرنسپل سپیریئر کالج میاں آصف،انجینئر ریسکیو 1122 طارق محمود،سپیشلائزڈ ٹریفک مینجمنٹ کورس کے اٹھتر ٹریفک افسران،چیئرمین منی مزداگڈز ٹرانسپورٹ چوہدری اسلم،سی ای او برینڈ امیج اعجاز نصیر احمد، صدر ستیانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میاں ممتاز علی،انفارمیشن سیکرٹری ستیانہ انڈسٹریل اسٹیٹ مزمل سعید باجوہ، صدر ہوم ٹاؤن کمیونٹی سلیم بلندیہ، پرنسپل پیرا میڈیکل کالج ڈاکٹر محمد عالم انور،انچارج ٹریفک اسٹیبلشمنٹ برانچ رانا علی رضا، ریڈر سی ٹی او میاں عمران، پی ایس او سینئر ٹریفک وارڈن احمد وقار، ڈائریکٹر کالجز، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، نمائندہ ریڈیو پاکستان، پیرامیڈیکل سٹاف، اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ سیمینار کے انتظامات مبشر سعید انچارج ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے اپنے یونٹ کے ہمراہ کیا۔ سیمینار کے شرکاء میں ٹریفک آگاہی پمفلٹس اور قرعہ اندازی کے ذریعے ہیلمٹ بھی تقسیم کئے گئے۔ سیمنار کے اختتام پر مہمانان میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

Tags: FSDTV41FTvTraffic policeTrafic Police Faisalabad
Previous Post

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کا سٹی ٹرانسپورٹ ٹرمینل کا اچانک دورہ

Next Post

جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ سیماب سحر کی دلچسپ کہان

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ سیماب سحر کی دلچسپ کہان

جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ سیماب سحر کی دلچسپ کہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی