• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ضلع فیصل آباد میں کورونا وائرس کے حملے جاری

admin by admin
23 فروری, 2021
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) شہر اور گردونواح میں کرونا وائرس کے حملے جاری ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 18 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی۔ہسپتال ذرائع بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیرعلاج کرونا کے متاثرہ اور مشتبہ 3 افراد دم توڑ گئے، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر دیں جبکہ مزید 19 افراد میں کرونا کی تصدیق ہونے پر علاج معالجہ کیلئے مختلف وارڈز میں داخل کر لیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کرونا کی لہر میں تیزی آ رہی ہے اور کرونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، شہریوں کو چاہیے کہ وہ کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

Tags: FaisalabadFSDFTvGood HealthHospital
Previous Post

انسداد ٹائیفائیڈ مہم کے دوران عملہ کو ٹرانسپورٹشن فنڈز نہ ملنے کا انکشاف

Next Post

فیصل آباد میں چوروڈاکوئوں کا راج، عوام لٹتی رہی اور پولیس بے خبر

admin

admin

Next Post

فیصل آباد میں چوروڈاکوئوں کا راج، عوام لٹتی رہی اور پولیس بے خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی