• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ فیصل آباد کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زاہد مسعود نظامی ریٹائر ہوگئے

admin by admin
31 اکتوبر, 2021
in عوامی مسائل
0
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ فیصل آباد کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زاہد مسعود نظامی ریٹائر ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرزاہد مسعود نظامی اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے جن کے لئے الوداعی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈائریکٹر اینٹی کرپشن واحد ارجمند نے کی۔اینٹی کرپشن کے افسران اور سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے زاہد مسعود نظامی کو کامیابی سے مدت ملازمت مکمل کرنے پر مبارکباددی اور ان کی آئندہ زندگی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ محنت،لگن اور دیانتداری سے کام کرکے اس محکمہ کے وقار کی بلندی کے لئے دن رات کوشاں رہنا چاہیے۔ریٹائر ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے تمام افسران و اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی اور ان لمحات کو یادگار بنا دیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنی زندگی کا حسین دور محکمہ کی خدمت میں گزارا اور انہیں ہمیشہ احباب کا تعاون رہاہے۔تقریب میں ریٹائر ہونے والے آفیسر کو گلدستے اور قرآن پاک کے تحائف پیش کئے گئے۔

Tags: FSDTV41
Previous Post

وزیراعظم عمران خان دن رات عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کررہے ہیں، چند روز میں کم آمدنی والے افراد کیلئے بڑا اعلان ہوگا۔ فرخ حبیب

Next Post

پرائیویٹ عمارتوں کے کرایوں سے بچنےکیلئے فیسکو میں نئے دفاتر کی تعمیرات کا آغاز

admin

admin

Next Post
پرائیویٹ عمارتوں کے کرایوں سے بچنےکیلئے فیسکو میں نئے دفاتر کی تعمیرات کا آغاز

پرائیویٹ عمارتوں کے کرایوں سے بچنےکیلئے فیسکو میں نئے دفاتر کی تعمیرات کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی