• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
جمعرات, مارچ 23, 2023
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈویژنل کمشنر شاہد نیاز کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کارڈیک کیئر یونٹ کا دورہ

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
26 جنوری, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈویژنل کمشنر شاہد نیاز کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کارڈیک کیئر یونٹ کا دورہ
5
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈویژنل کمشنر محمد شاہد نیاز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں قائم کارڈیک کیئریونٹ کا دورہ کیا اور دل کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ماہر امراض قلب ڈاکٹر جاوید اقبال، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ اور دیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ڈویژنل کمشنر نے سی سی یو (I) اور(II) کے مختلف حصے اور دستیاب مشینری دیکھی۔انہوں نے زیرعلاج مریضوں کی عیادت بھی کی۔انہوں نے سی سی یو II کے قیام میں وسائل فراہم کرنے والے مخیر افرادکی کاوشوں کو سراہا اور کہاکہ مریضوں کو کم خرچ میں معیاری علاج کی فراہمی کے لئے سہولیات فراہم کرنے میں فیصل آباد کے مخیر حضرات کا کوئی ثانی نہیں جو ہر شعبہ میں ہاتھ بٹارہے ہیں۔ماہر امراض قلب نے بتایا کہ مجموعی طور پر دونوں یونٹ میں 26بیڈز مکمل فنکشنل اور دل کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کو جدید طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔انہوں نے کمشنر کو مریضوں کے علاج معالجہ کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

Previous Post

سنٹرل جیل میں فری میڈیکل کیمپ میں 881 قیدیوں کا طبی معائنہ

Next Post

علی عنان قمر فیصل آباد کے نئے ڈپٹی کمشنر تعینات ہوگئے

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
علی عنان قمر فیصل آباد کے نئے ڈپٹی کمشنر  تعینات ہوگئے

علی عنان قمر فیصل آباد کے نئے ڈپٹی کمشنر تعینات ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In