• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے ڈاکٹر فیصل عظیم نے درجہ چہارم کے ملازمین میں عید گفٹ تقسیم کئے

admin by admin
23 اپریل, 2021
in عوامی مسائل
0
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے ڈاکٹر فیصل عظیم نے درجہ چہارم کے ملازمین میں عید گفٹ تقسیم کئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ایف ڈی اے کے درجہ چہارم کے ملازمین میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے اس سلسلے میں ایک تقریب کمیٹی روم ایف ڈی اے کمپلیکس میں منعقدہوئی۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے ڈاکٹر فیصل عظیم، چیئرمین چوہدری لطیف نذر اس موقع پر مہمانان خصوصی تھے جبکہ مہمان اعزاز میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل عامر عزیز شامل تھے۔ تقریب میں دیگر افسران کے علاوہ سٹاف یونین کے عہدیداران حاجی رشید جاوید، میاں منیب ریاض، روحی قمر سندھو، صادق ندیم، چوہدری اسلم گجرودیگرموجود تھے۔ ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین ایف ڈی اے نے تمام سٹاف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ملازمین کی فلاح وبہبود اور بھلائی کیلئے سٹاف یونین کی نیک کاوشوں کو سراہااور کہا کہ درجہ چہارم کے ملازمین میں ملبوسات کے گفٹ بروقت تقسیم کرکے ان کی عید کی خوشیاں دوبالا کی گئی ہیں اور جو قابل ستائش امر ہے۔ انہوں نے سٹاف کی ترقیوں کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ معمول کی محکمانہ سرگرمیوں میں بھی سٹاف کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے ان کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں تاہم سٹاف کو چاہئے کہ وہ نیک نیتی، فرض شناسی اور محنت و دیانتداری سے محکمانہ خدمات ادا کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں کیونکہ ملازمین ہی ادارے کا قیمتی اثاثہ اور کارکردگی میں اضافہ کرنے کا باعث ہوتے ہیں جس سے ادارے کی ساکھ اور عوامی اعتماد مضبوط ہوتاہے۔ انہوں نے سٹاف کیلئے خیر وسلامتی کی دعاکی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے بھی تقریب کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور ملازمین کیلئے خیر سگالی کا پیغام دیا۔ سٹاف یونین کے عہدیداروں نے چیئرمین ایف ڈی اے افسران کا خیر مقدم کرتے ہوئے ملازمین کیلئے انکی ہمدردی اور مسائل میں دلچسپی سے جذبات کو سراہا۔ انہوں نے عید گفٹ حاصل کرنیوالوں کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی ادارہ کے استحکام او اجتماعی خیر وافایت کی دعاکی گئی

Tags: Eid GiftFaisalabadTv
Previous Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام پورے پاکستان میں 30 اپریل 2021 سے خزاں 2020 کےامتحانات شروع ہو رہے ہیں

Next Post

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی اورڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اشتراک سے ارتھ ڈے منایا گیا

admin

admin

Next Post
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی اورڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اشتراک سے ارتھ ڈے منایا گیا

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی اورڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اشتراک سے ارتھ ڈے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی