• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

غریب، متوسط اور سفید پوش کو اب امیر کے برابر سہولیات ملیں گی۔ ڈاکٹر شہباز گل

admin by admin
9 فروری, 2022
in سیاست, عوامی مسائل
0
غریب، متوسط اور سفید پوش کو اب امیر کے برابر سہولیات ملیں گی۔ ڈاکٹر شہباز گل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ وترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ زرداری اور شریف خاندان نے ملکی خزانہ بیدردی سے لوٹالیکن اب ملک میں دو نہیں ایک نظام چلے گا۔ غریب، متوسط اورسفید پوش کو بھی امیر کے برابر سہولیات ملیں گی۔آج سے فیصل آباد ڈویژن کے ہر شہری کوبھی ہیلتھ کا رڈ ملے گا۔ وہ بڑے لوگوں کی طرح بڑے بڑے ہسپتالوں میں اپنا 10لاکھ روپے تک مفت علاج کرواسکیں گے۔ منگل کی شام ضلع کونسل فیصل آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور شریف خاندان کے دیگر افراد نے ملک مقصود چپڑاسی جس کی تنخواہ 9ہزارروپے تھی کے اکاؤنٹس میں 4،4 ارب روپے ڈالے لیکن یہ رقم صرف ایک آدھ دن کیلئے تھی لیکن جب اسی ملک مقصود چپڑاسی کے گھر میں بیماری آجاتی تو وہ بہو کا زیور، بھینس، مکان یادیگر اثاثے بیچ کر یا ادھار لے کر اپنا علاج کرواتا اور اس جیسے لوگوں کو دوہری پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Previous Post

سلیکٹڈ وزیراعظم کا فیصل آباد کا آخری دورہ ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی

Next Post

وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں صحت کارڈ کا اجراء کردیا، پینل میں موجود ہسپتالوں کی مکمل لسٹ

admin

admin

Next Post
وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں صحت کارڈ کا اجراء کردیا، پینل میں موجود ہسپتالوں کی مکمل لسٹ

وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں صحت کارڈ کا اجراء کردیا، پینل میں موجود ہسپتالوں کی مکمل لسٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی