• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
پیر, جون 30, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

سلیکٹڈ وزیراعظم کا فیصل آباد کا آخری دورہ ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی

admin by admin
8 فروری, 2022
in سیاست
0
سلیکٹڈ وزیراعظم کا فیصل آباد کا آخری دورہ ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چوہدری نے کہاکہ سلیکٹڈ نیازی وزیراعظم کا فیصل آباد میں آخری دورہ ہے عنقریب تبدیلی سرکار کی تبدیلی کا بگل بجنے والا ہے ،چھین رہا ہے کپتان روٹی کپڑا اور مکان ،اب سلیکٹڈ ک گھبرانے کا وقت آچکا،وزیراعظم نے سب سے بڑا فراڈ نوجوانوں کے ساتھ کیا ،کرپٹ مافیا نالائق وزیراعظم کے اردگرد بیٹھا ہوا ہے، اور چور ڈاکو کی گردان سن سن کر عوام کے کان پک چکے ہیں سرکاری خزانے سے وزیر اعظم کی ذاتی مشہوری کے لیے الائیڈ ہسپتال کے در و دیواراور فیصل آباد کی تمام سڑکوں کو سجا دیا گیا،یہ دو نمبری تو اور کیا ہے؟پیپلز پارٹی ن لیگ پر تنقید کرنے والا ملک کا بد ترین ناکام وزیر اعظم آج وہی کام کر کے فخر محسوس کر رہا ہے ،فیصل آباد کے شہریوں کو ہسپتالوں پچھلے تین ماہ سے میں ادویات مل نہیں رہی ، اور نہ ہی طبی سہولتیں میسر ہیں ،جبکہ حکومتی درباری اور فیصل آباد کا ڈپٹی کمشنر قومی صحت کارڈ کی جعلی مشہوری اور سستی شہرت کے لیے قومی خزانے سے بے دریغ رقم اڑائی جا رہی ہے ،جس کی پاکستان پیپلز پارٹی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہے ،معاشی بدحالی کے شکارعوام کی جدوجہدسے پی ٹی آئی کاکسی وقت بھی دھڑن تختہ ہونے والاہے ِغیر آئینی مداخلت سے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،صدارتی نظام نہ پہلے چل سکا نہ اب چلے گا،مسائل کا حل شفاف الیکشن ہیں،گیس کا نظام صوبوں کے حوالے کیا جائے ورنہ مسائل بڑھتے جائین گے،صدارتی نظام عوام کو کسی صورت قبول نہیں ،عوام کو ناجائز حکومت سے نجات دلائیں گے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے ماسٹر خادم ٹی سٹال سرکلر روڈ پر پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے ڈویژنل صدر چوہدری خادم حسین ،محمد طاہر شیخ،لیبر لیڈر لال حسین راشد کو یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پرنکلنے والے عوام عام انتخانات میں پی ٹی آئی کوکس طرح ووٹ دیں گے؟22سال سڑکوں پراورسواتین سال سے اقتدارمیں آکرقوم کے ساتھ جھوٹ بولنے،جھوٹے دعووں اوروعدوں سے منحرف عرف یوٹرنزلینے والے اب کسی طرح بھی قابل اعتمادنہیں رہے۔

Previous Post

ایس ایم ای سیکٹر کو فعال بنانے کیلئے تھائی لینڈ پاکستان کی ہر ممکن مدد کرے گا۔چکیرڈ کراچیا وانگ

Next Post

غریب، متوسط اور سفید پوش کو اب امیر کے برابر سہولیات ملیں گی۔ ڈاکٹر شہباز گل

admin

admin

Next Post
غریب، متوسط اور سفید پوش کو اب امیر کے برابر سہولیات ملیں گی۔ ڈاکٹر شہباز گل

غریب، متوسط اور سفید پوش کو اب امیر کے برابر سہولیات ملیں گی۔ ڈاکٹر شہباز گل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی