• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

چیف ایگزیکٹوفیسکو انجنئیر بشیراحمد کی زیر صدارت فیسکو ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس منعقد

عثمان صادق by عثمان صادق
3 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
چیف ایگزیکٹوفیسکو انجنئیر بشیراحمد کی زیر صدارت فیسکو ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس منعقد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیف ایگزیکٹوفیسکو انجنئیر بشیراحمد کی زیر صدارت فیسکو ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں فیسکو کے انتظامی معاملات کو زیر بحث لایا گیا۔چیف ایگزیکٹو فیسکوانجنئیر بشیراحمد اجلاس میں گفتگو کرت ہوئے کہ صارفین کو بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے خراب ٹرانسفارمرز کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔موبائل میٹر ریڈنگ کی درستگی کی شرح میں کمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گاغلط ریڈنگ کی صورت میں سپرنٹنڈنگ انجنئیر، ایگزیکٹو انجنئیراور متعلقہ ایس ڈی او کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔یہ باتیں انھوں نے فیسکو ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔اجلاس میں چیف انجنئیرز، سپرنٹنڈنگ انجنئیرز اوردیگر افسران نے شرکت کی۔ انھوں نے کہاکہ فیسکو سٹاف صارفین کو بہترین سروسز کی فراہمی کو اپنا ماٹو بنا لیں۔اپنے اچھے کام سے اپنی اور محکمہ کی نیک نامی کا باعث بنیں۔ غفلت اور کرپشن کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے سٹاف کو صارفین سے خوش خلقی سے پیش آنے کی ہدایت بھی کی۔ چیف ایگزیکٹو نے سیفٹی کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ لائن سٹاف دوران ڈیوٹی سیفٹی فرسٹ کے اصول کو اپنائے۔انھوں نے ایڈمن ڈائریکٹوریٹ کو ہدایت کی کہ مختلف کیٹگریز کے پروموشن بورڈ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ ملازمین کی ترقی ہو سکے تاخیر کی صورت میں متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ کمپنی کی اولین ترجیح صارفین کو بہترین سروسز کی فراہمی ہے جس کیلئے تمام تر شعوری کوششوں کو بروئے کار لایاجا ئے۔انھوں ریکوری ٹیموں کو رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے محکمانہ ریکوری کے حصول کیلئے گھر گھر چیکنگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ریکوری کے مطلوبہ اہداف کا ٹارگٹ مکمل کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ لائن سٹاف فیسکو کی ریڑھ کی ہڈی ہے لہذا لائن سٹاف کو چاہئے کہ وہ چالو لائنوں پر کام کرتے ہوئے تمام حفاظتی اقدامات کو پورا کریں اورحفاظتی تدابیر، لائن ٹی اینڈ پی کے علاوہ کرونا سے بچاؤ کیلئے ماسک اور دستانوں کے بغیر کسی صورت بھی کام نہ کریں فیسکو اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ تمام تراحتیاطی تدابیر کو اختیار کیا جائے وگرنہ ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
کیپشن

 

Tags: cheif exective officerFESCOFSDTV41FTv
Previous Post

انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیر اہتمام منشیات کے انسانی صحت پر نقصانات کے موضوع پر آگاہی سیمینارمنعقد

Next Post

سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ظہور حسین نے لائل پورمیوزیم کا دورہ

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ظہور حسین نے لائل پورمیوزیم کا دورہ

سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ظہور حسین نے لائل پورمیوزیم کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی