• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیسکو کی جانب سے دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے ملازمین کے بچوں کو فوری ملازمت دینے کی روایت جاری رہے گی۔چیف ایگزیکٹوفیسکو

admin by admin
15 مارچ, 2021
in عوامی مسائل
0
فیسکو کی جانب سے دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے ملازمین کے بچوں کو فوری ملازمت دینے کی روایت جاری رہے گی۔چیف ایگزیکٹوفیسکو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) چیف ایگزیکٹوفیسکوارشد منیر نے کہا ہے کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے فیسکو کی جانب سے دوران ڈیوٹی چالو لائنوں پر کام کرتے ہوئے شہید ہونیوالے اور دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو فوری ملازمت دینے کی درخشاں روایت جاری رہے گی۔ کمپنی کی بہتری کیلئے اپنے جانیں قربان کرنے والے ملازمین قابل فخر ہیں۔اِن خیالات کا اظہار انہوں نے37 فیسکوملازمین کے بچوں کو تقررنامے (Appointment Letters)دینے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے مزید کہا کہ نئی نسل سے ہمیں بہت سی توقعات وابستہ ہیں لہذا ملک و قوم کی خدمت اور کمپنی کی بہتری کیلئے اپنی جان لڑا دیں اورصارفین کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ نئے بھرتی ہونے والے نوجوان ملازمین پورے جذبہ کے ساتھ خدمتِ خلق کی پالیسی پر عمل پیرا رہیں۔ چیف ایگزیکٹو نے نئے بھرتی کئے جانے والے ملازمین کو تلقین کی کہ آئندہ زندگی میں اپنا کا م محنت،ایمانداری اور لگن سے کر یں اور محکمہ کی نیک نامی اور وقار کا باعث بنیں۔اس موقع پر جی ایم آپریشن احسان الٰہی، چیف کمرشل آفیسر اللہ یارخان، ایڈیشنل ڈی جی ایچ آراینڈ ایڈمن دولت علی ہرل نے بھی خطاب کیا اور نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کو تاکید کی کہ زندگی میں فرائض کی ادائیگی کو ہمیشہ فوقیت دیں اور نیک نامی کمائیں۔ڈائریکٹر جنرل ایچ آراینڈ ایڈمن بحرکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اپنے مرحوم والدین کی وجہ سے بھرتی کئے گئے ہیں لہذا ایمانداری سے فرائض کی بجا آوری کر کے ان کیلئے صدقہ جاریہ بنیں اور اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کی خدمت بھی جاری رکھیں اور ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کی وجہ سے اگر کسی ایک انسان کو بھی تکلیف پہنچی تو آپ کو دُنیا اور آخرت میں اس کا کڑا حساب دینا پڑے گا۔ بعدازاں چیف ایگزیکٹو فیسکوارشد منیر، ڈی جی ایچ آر بحرکرم، جی ایم آپریشن احسان الہٰی اور سی سی او اللہ یارخان نے مرحوم ملازمین کے نئے بھرتی ہونے والے بچوں میں تقرر نامے تقسیم کئے۔ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر سعید رضا، سٹاف آفیسر عابد رشید اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمن نذر محمد اور فیسکو ملازمین اورافسران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Tags: FaisalabadTvFESCOFTv
Previous Post

فیصل آباد کے 4 اہم مقامات پر پھل و سبزی فروشوں کے لئے ریڑھی بازار لگا دیے گئے اور ایک ہی سائز و ڈیزائن کی ماڈل ریڑھیاں لگائی گئیں

Next Post

عالمی سطح پر فرنیچر کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے, ہمیں اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ نائب صدر چیمبر آف کامرس

admin

admin

Next Post
عالمی سطح پر فرنیچر کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے, ہمیں اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ نائب صدر چیمبر آف کامرس

عالمی سطح پر فرنیچر کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے, ہمیں اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ نائب صدر چیمبر آف کامرس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی