• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 29, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

رمضان المبارک میں سحر افطار اور تراویح کے اوقات میں بلا تعطل بجلی فراہمی جاری

admin by admin
7 اپریل, 2022
in عوامی مسائل
0
رمضان المبارک میں سحر افطار اور تراویح کے اوقات میں بلا تعطل بجلی فراہمی جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( محمد حمزہ ) صارفین فیسکو کا قیمتی اثاثہ ہیں انھیں ہرممکن سہولیات مہیا کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ فیسکو سٹاف ریجن کے آٹھ اضلاع میں صارفین بجلی کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے کوشاں ہے۔ماہ مقدس رمضان المبارک میں سحر افطار اور تراویح کے اوقات میں صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہمی کی جا رہی ہے جس کیلئے فیسکو ہیڈکوارٹرز میں سپیشل مانیٹرنگ سیل بھی قائم کیا گیا ہے۔سسٹم کی بہتری اور صارفین کو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے ریجن بھر پور اقدامات کئے گئے ہیں بہترین کسٹمر سروسز فیسکو کی اولین ترجیح ہے یہ باتیں چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر بشیراحمد نے فیسکو ہیڈکوارٹرز میں فیس بک پر ای کچہری کے موقع پر خطاب کر تے ہوئے کہیں۔ انھوں نے کہا کہ حکومتی ویژن کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا انعقاد صارفین بجلی کے مسائل کو فوری حل کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔ انھوں نے فیسکو افسران اور ملازمین کو ہدایت کی کہ صارفین بجلی کے مسائل کو فوری طور پر نمٹایا جائے تاکہ فیسکو کا امیج ایک صارف دوست کمپنی کے طور پر ابھرے۔انہوں نے مزید کہا کہ مانیٹرنگ سیل کے علاوہ 118،ٹال فری نمبر 0800-66554صارفین بجلی کی شکایات کے ازالے کیلئے ہمہ وقت کام کررہے ہیں۔آن لائن کچہری کے آغاز میں چیف ایگزیکٹو نے گذشتہ ای کچہری کے حوالے سے بتایا کہ صارفین کی95 فیصد شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے۔ دریں اثناء دو گھنٹے تک جاری رہنے والی آن لائن کچہری کے دوران فیصل آباد،چنیوٹ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،سرگودھا،میانوالی، خوشاب اور بھکر کے تقریباً200سے زائدصارفین نے فیس بک پر کمنٹ کرتے ہوئے فیسکو چیف کو مختلف نوعیت کے مسائل جن میں ٹرانسفارمر ز کی اوورلوڈنگ،کھمبوں کی تبدیلی،میٹر تبدیلی،نئے کنکشنز کے اجراء وولٹیج کی کمی بیشی سے آگاہ کیا اورصارفین کو جدید سہولیات کی فراہمی پر انجنئیر بشیراحمد کا شکریہ ادا کیا۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو نے صارفین کے مسائل کے ازالے کے لئے فوری احکامات جاری کئے۔اس موقع پر فیسکوکے پانچوں آپریشن سرکلز کے سپرنٹنڈنگ انجنئیرز بھی آن لائن موجو د تھے۔ چیف ایگزیکٹو نے فیلڈ سٹاف کو صارفین کی موصول ہونے والی شکایات کوفوری طور پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے اور آئندہ24گھنٹوں میں اس کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Previous Post

رمضان بازاروں کو صارفین کے لئے زیادہ سے زیادہ فائدہ مند بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر

Next Post

ریونیو و پولیس کی ٹیمیں گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کی چیکنگ

admin

admin

Next Post
ریونیو و پولیس کی ٹیمیں گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کی چیکنگ

ریونیو و پولیس کی ٹیمیں گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کی چیکنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی