• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
اتوار, نومبر 1, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

پرائیویٹ سکولز کی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ایک ٹرک مزید روانہ

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
30 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
پرائیویٹ سکولز کی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ایک ٹرک مزید روانہ
16
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ضلعی انتظامیہ کی تحریک پر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس کے زیر اہتمام فوڈونان فوڈ آئیٹمز پر مشتمل مزید ایک ٹرک سیلاب زدہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خاں میں بھجوادیاگیا۔ڈپٹی کمشنر آفس سے یہ ٹرک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند نے روانہ کئے۔چیئرمین آلائنس صداقت حسین لودھی،انچارج ضلعی ایمرجنسی آپریشنل سنٹر محمد صادق اورآلائنس کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے آل پاکستان پرائیویات سکول الائنس کے قومی جذبہ کو سراہا اور کہا کہ ان کی طرف سے پہلے بھی امدادی سامان کے ٹرک سیلاب زدہ علاقوں میں بھجوائے گئے ہیں۔انہوں نے تقریب کے دوران الائنس کی کاوشوں کو سراہا اور عہدیداران میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اعزازی سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے۔صداقت حسین لودھی نے کہا کہ مصیبت میں گھرے سیلاب زدگان کی امداد وبحالی کے لئے نجی سکولوں کی انتظامیہ نے بھرپور حصہ لیا۔انہوں نے سرپرستی پر ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ اور ان کی پوری ٹیم کی معاونت کا شکریہ اداکیا۔

Previous Post

غیر قانونی کاروبار کرنے پر دوکان داروں کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ نے سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ نے سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ نے سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

سری لنکا انڈر 19 ویمنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹرائی سیریز جیت لی

سری لنکا انڈر 19 ویمنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹرائی سیریز جیت لی

16 اکتوبر, 2026
GCWUF Rescue 1122 Fire safety

ویمن یونیورسٹی میں آتشزدگی کے بعد حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

1 اکتوبر, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی