• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ، طبی و انتظامی امور کا جائزہ لیا

admin by admin
1 مارچ, 2021
in عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا اورطبی وانتظامی امور کا جائزہ لیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔اسسٹنٹ کمشنرایمرجنسی وارڈ،ادویات کے سٹورودیگر شعبوں میں گئے اور علاج معالجہ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ مریضوں کو انتظار وقطار کی زحمت سے بچانے کے لئے موثر ترین حکمت عملی وضع کی جائے اور مریض علاج معالجہ کے حوالے سے ہسپتال کی کارکردگی سے مطمئن نظر آنے چاہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی تاکید کی۔انہوں نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں کی عیادت اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی

Tags: FaisalabadFSDFTvGood HealthHospital
Previous Post

عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر فیصل آباد میں ایف ڈی اے کے زیر اہتمام آگاہی واک کی گئی

Next Post

فیصل آباد اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول کا طبی و انتظامی امور کو چیک کرنے کیلئے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ

admin

admin

Next Post

فیصل آباد اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول کا طبی و انتظامی امور کو چیک کرنے کیلئے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی