• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

لطیف نذر نے ماڈل چلڈرن ہوم کمپلیکس میں بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
16 اگست, 2022
in عوامی مسائل
0
لطیف نذر نے ماڈل چلڈرن ہوم کمپلیکس میں بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا
7
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)صوبائی وزیرمعدنیات چوہدری لطیف نذر نے ماڈل چلڈرن ہوم سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں مقیم بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کیک کاٹا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف،انچارج لبنی اشفاق،محمد اشفاق کے علاوہ انسٹرکٹرز اور بچے بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر معدنیات نے بچوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی اور ان سے گہری شفقت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ جشن آزادی کی تقریبات میں تمام طبقات شریک ہیں جو وطن سے گہری محبت کا ثبوت ہے۔انچارج ادارہ نے بتایا کہ جشن آزادی ایونٹس میں بچے بھی جذبہ سے شریک ہوئے۔انہوں نے مقیم بے سہارا بچوں کی فلاح وبہبود اور تعلیم وتربیت کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

Previous Post

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ لمپی سکن بیماری میں مبتلا جانوروں کا گوشت تلف کردیا

Next Post

ڈی جی ایف ڈی اے کا واسا ہیڈ کوارٹر کا دورہ اجلاس کی صدارت کی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈی جی ایف ڈی اے کا واسا ہیڈ کوارٹر کا دورہ اجلاس کی صدارت کی

ڈی جی ایف ڈی اے کا واسا ہیڈ کوارٹر کا دورہ اجلاس کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی