وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ سکیم لانچ کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لیپ ٹاپ کے جدید ترین ماڈل کی رونمائی بھی کی۔ پنجاب بھر میں سی ایم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 40 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے فیصل آباد ڈویژن میں سی ایم ہونہار سکالرشپ کا آغاز کیا اور طلبہ میں ہونہار سکالرشپ چیک بھی تقسیم کیے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جی سی یونیورسٹی نیو کیمپس فیصل آباد آمد پر پنڈال خیر مقدمی نعروں سے گونج اٹھا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نشستوں پر جاکر ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔بچیوں نیوزیر اعلی کو ”دی بیسٹ لیڈی مریم نواز” کا خطاب دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کی درخواست پر سٹیج پر جاکر قومی ترانے پیش کیا۔فلیوٹ پر قومی ترانہ پیش کرنے پر سپیشل طالبہ اسوہ عزیز کو سراہا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تلاوت اور ہدیہ نعت پیش کرنے پر عبداللہ رضا اور لائبہ سے اظہار شفقت کیا۔ ”یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے ” ملی نغمے نے ماحول کو جذباتی کر دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف بچوں کے درمیان بیٹھ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ایک طالبہ کی درخواست پر اس سے ملنے نشست پر پہنچ گئیں اور پورٹریٹ وصول کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو طالبات نے محترمہ کلثوم نواز کا پورٹریٹ پیش کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو محمد نواز شریف کے پورٹریٹ اور ہونہار سلوگن سے مزین دوپٹہ پیش کیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دوپٹہ سٹیج پر شرکا کو بھی دکھایا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو پہلی مفیصل آباد()وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ سکیم لانچ کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لیپ ٹاپ کے جدید ترین ماڈل کی رونمائی بھی کی۔ پنجاب بھر میں سی ایم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 40 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے فیصل آباد ڈویژن میں سی ایم ہونہار سکالرشپ کا آغاز کیا اور طلبہ میں ہونہار سکالرشپ چیک بھی تقسیم کیے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جی سی یونیورسٹی نیو کیمپس فیصل آباد آمد پر پنڈال خیر مقدمی نعروں سے گونج اٹھا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نشستوں پر جاکر ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔بچیوں نیوزیر اعلی کو ”دی بیسٹ لیڈی مریم نواز” کا خطاب دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کی درخواست پر سٹیج پر جاکر قومی ترانے پیش کیا۔فلیوٹ پر قومی ترانہ پیش کرنے پر سپیشل طالبہ اسوہ عزیز کو سراہا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تلاوت اور ہدیہ نعت پیش کرنے پر عبداللہ رضا اور لائبہ سے اظہار شفقت کیا۔ ”یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے ” ملی نغمے نے ماحول کو جذباتی کر دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف بچوں کے درمیان بیٹھ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ایک طالبہ کی درخواست پر اس سے ملنے نشست پر پہنچ گئیں اور پورٹریٹ وصول کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو طالبات نے محترمہ کلثوم نواز کا پورٹریٹ پیش کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو محمد نواز شریف کے پورٹریٹ اور ہونہار سلوگن سے مزین دوپٹہ پیش کیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دوپٹہ سٹیج پر شرکا کو بھی دکھایا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو پہلی مرتبہ لیڈی پولیس کا گارڈ آف آنر پیش کیا۔لیڈی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے جنرل سلامی پیش کی۔تقریب کے اختتام پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف طلبہ کے درمیان گھر گئیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہونہار سکالر شپ پر تقریر کرنے والے طالب علم کو اپنی نشست پر بیٹھا دیا۔ فیصل آباد ڈویژن کے 4,690 طلبہ میں 20 کروڑ 11 لاکھ 94 ہزار روپے کے سکالرشپس تقسیم کی جائیں گے۔فیصل آباد ڈویژن کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے 3,211 طلبہ کو 17 کروڑ 62 لاکھ 71 ہزار روپے کے ہونہار سکالرشپ ملیں گے۔فیصل آباد ڈویژن کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے 101 طلبہ کو 28 لاکھ 90 ہزار روپے ہونہار سکالرشپس دیے جائیں گے۔ فیصل آباد ڈویژن کے پبلک سیکٹر کالجز کے 1,378 طلبہ کو 2 کروڑ 20 لاکھ 33 ہزار روپے ہونہار سکالرشپ دئیے جائیں گے۔ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد، یونیورسٹی آف جھنگ، فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کو ہونہار سکالرشپ فراہم کیا جائے گا۔ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والوں میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، یونیورسٹی آف ایگریکلچر، دی یونیورسٹی آف فیصل آباد بھی شامل ہیں۔رتبہ لیڈی پولیس کا گارڈ آف آنر پیش کیا۔لیڈی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے جنرل سلامی پیش کی۔تقریب کے اختتام پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف طلبہ کے درمیان گھر گئیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہونہار سکالر شپ پر تقریر کرنے والے طالب علم کو اپنی نشست پر بیٹھا دیا۔ فیصل آباد ڈویژن کے 4,690 طلبہ میں 20 کروڑ 11 لاکھ 94 ہزار روپے کے سکالرشپس تقسیم کی جائیں گے۔فیصل آباد ڈویژن کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے 3,211 طلبہ کو 17 کروڑ 62 لاکھ 71 ہزار روپے کے ہونہار سکالرشپ ملیں گے۔فیصل آباد ڈویژن کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے 101 طلبہ کو 28 لاکھ 90 ہزار روپے ہونہار سکالرشپس دیے جائیں گے۔ فیصل آباد ڈویژن کے پبلک سیکٹر کالجز کے 1,378 طلبہ کو 2 کروڑ 20 لاکھ 33 ہزار روپے ہونہار سکالرشپ دئیے جائیں گے۔ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد، یونیورسٹی آف جھنگ، فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کو ہونہار سکالرشپ فراہم کیا جائے گا۔ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والوں میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، یونیورسٹی آف ایگریکلچر، دی یونیورسٹی آف فیصل آباد بھی شامل ہیں۔