فیصل آباد میں آج کھلے ہوئے پٹرول پمپس کی فہرست

عوامی مسائل

فیصل آباد(عثمان صادق) فیصل آباد میں کھلے ہوئے پٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی گئی۔ پی ایس او، شیل پاکستان، گو اور ٹوٹل کے 52 پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں، ان تمام پٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی گئی، ضلع فیصل آباد کے یہ پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں، کھلے ہوئے پٹرول پمپس کی فہرست

  • گلفشاں کالونی، جھنگ روڈ
  • کینال روڈ نزد ٹریٹ بیکری
  • فیصل ٹاون کینال روڈ
  • سوساں روڈ عبداللہ پور جڑانوالہ روڈ
  • لیاقت روڈ فیصل آباد
  • نڑاوالا روڈ بھوانہ بازار
  • چناب چوک جھنگ روڈ
  • تیزاب مل روڈ، جڑانوالہ روڈ
  • سمندری روڈ، نزد ناولٹی پل
  • 71 فیصل شیخوپورہ روڈ
  • بلال گنج مارکیٹ سرگودھا روڈ
  • جھمرہ روڈ
  • سمندر بائی پاس
  • علامہ اقبال سوسائٹی کوتوالی روڈ
  • گٹ والا کینال روڈ سرگودھا روڈ
  • سرگودھا روڈ نزد داؤد مل
  • کوتوالی پولیس اسٹیشن کوتوالی روڈ سول لائن

ضلع فیصل آباد میں 52 پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے