• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے ایک بار پھر ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا۔

admin by admin
16 دسمبر, 2024
in جرائم
0
فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے ایک بار پھر ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا۔
159
SHARES
159
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے ایک بار پھر ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا۔

پیزے کے شوقین ڈاکوؤں کی یہ چوتھی واردات گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں سامنے آئی ہے، تاہم پولیس اب تک ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔

پولیس کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے کو لوٹ لیا۔

امان اللہ نامی ڈلیوری بوائے کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ ڈاکو اس سے پیزا، پیزا بیگ، موبائل فون اور تین ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پیزا چھیننے کی تین وارداتیں تھانہ صدر اور مدینہ ٹاؤن کے علاقوں میں ہو چکی ہیں، مگر پولیس اب تک ان ڈاکوؤں کا سراغ نہیں لگا سکی۔

Tags: FaisalabadFAISALABAD TVPizzaPizza BoyPoliceNews
Previous Post

جی سی ویمن یونیورسٹی میں انتظامی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے پانچ روزہ ورکشاپ

Next Post

جی سی ویمن یونیورسٹی کی یو آئی گرین میٹرکس ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں نمایاں کامیابی

admin

admin

Next Post
جی سی ویمن یونیورسٹی کی یو آئی گرین میٹرکس ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں نمایاں کامیابی

جی سی ویمن یونیورسٹی کی یو آئی گرین میٹرکس ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں نمایاں کامیابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی