• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں آل پاکستان مشاعرہ کا انعقاد

admin by admin
17 دسمبر, 2021
in تعلیم و کھیل
0
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں آل پاکستان مشاعرہ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں آل پاکستان مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی معروف شاعر ڈاکٹر ریاض مجید تھے۔پرنسپل ادارہ پروفیسر شاہدہ رائے،سید فرحت عباس شاہ،خاقان حیدر بخاری،سعد اللہ شاہ،راشدہ یوسف،مسز رضیہ عثمان،گلفام نقوی،کنیز فاطمہ،نسیم صحرائی،ڈاکٹر طاہر صدیقی ودیگر شعراء نے اپنا کلام پیش کرکے داد وصول کی۔پرنسپل ادارہ نے بتایا کہ آل پاکستان مشاعرہ کے انعقاد کا مقصد نوجوان نسل کو علم وادب کے بارے میں آگاہی دی اور کہا کہ نصابی وہم نصابی سرگرمیوں کا باقاعدگی سے انعقاد کیا جارہا ہے۔انہوں نے مہمان شعراء کی آمد کا شکریہ ادا اور انہیں اعزازی شیلڈز بھی پیش کیں۔

Previous Post

خواتین تعلیم وترقی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں. صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن

Next Post

پاکستان ملٹی مارشل آرٹس کے زیر اہتمام فری فٹبال ٹریننگ کیمپ کا آغاز

admin

admin

Next Post
پاکستان ملٹی مارشل آرٹس کے زیر اہتمام فری فٹبال ٹریننگ کیمپ کا آغاز

پاکستان ملٹی مارشل آرٹس کے زیر اہتمام فری فٹبال ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی