• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

منی بجٹ کا آنا صرف ظالمانہ اقدام ہی نہیں بلکہ معاشی حالات کی ستائی غریب عوام کو زندہ در گور کرنے کے مترادف ہے۔ قمر زمان کائرہ

admin by admin
27 مارچ, 2021
in سیاست
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صوبائی صدر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ منی بجٹ کا آنا صرف ظالمانہ اقدام ہی نہیں بلکہ معاشی حالات کی ستائی غریب عوام کو زندہ در گور کرنے کے مترادف ہے،سلیکٹڈ عمران نیازی عوام کو کس جرم کی سزا دے رہے ہیں ِ پیپلز پارٹی کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ اور پرائی بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں نہیں آئی،ہمیشہ عوامی قوت سے اقتدار حکومت حاصل کیا ہے۔ 290 ارب روپے کا ٹیکس استثنی ختم کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیکس اصلاحات نہیں بلکہ IMF کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے اقدام ہے ملک و قوم کو اسکا کوئی فائدہ نہیں اسکا بوجھ براہ راست عوام پر پڑیگا۔ بجلی،گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ کرکے عوام سے اربوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کے اخراجات پورے نہیں ہو رہے،پیپلزپارٹی آج بھی کڑوڑوں دلوں پر راج کر رہی ہے،تمام پارٹی عہدیداران اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں اور پارٹی کو منظم و فعال کرنے کے لیے،اپنا اپنا کلیدی کردار ادا کریں،تنقید کرنا بہت آسان ہے برداشت کرنا مشکل ہے، ڈویژنل صدر چوہدری سعید اقبال،ضلعی صدر محمد اعجاز چوہدری نے کہا کہ تین سالوں میں مخالفین کودیوارسے لگانے،مہنگائی،بے روزگاری کے سواحکمرانوں کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔کب تک اپنی ناکامیوں کاملبہ ماضی کے حکمرانوں پردھرتے رہیں گے۔عوام باشعورہیں،مزیدوقت ضائع کیے بغیرمسائل حل کریں، ان خیالات کا ظہار مقررین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چوہدری کی رہائش گاہ سمندری روڈ پر صوبائی صدر قمر زمان کائرہ کی صدرارت میں ہونے والے ڈویژنل اجلاس میں شریک پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Tags: FaisalabadTvImranKhanPPP
Previous Post

نااہل اور ڈیوٹی چور پٹررولنگ پولیس اہلکار معافی کے حقدار نہیں ہیں۔ ایس ایس پی مرزا انجم کمال

Next Post

کورونا کے بڑھتے کیسز فیصل آباد کے 19 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

admin

admin

Next Post

کورونا کے بڑھتے کیسز فیصل آباد کے 19 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی