• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے مارکیٹوں و بازاروں پر چھاپے

admin by admin
30 مئی, 2021
in عوامی مسائل
0
ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے مارکیٹوں و بازاروں پر چھاپے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز گرانفروشی پر 43دکانداروں کو 53 ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر دودکانداروں کو گرفتار اور ان کیخلاف مقدمات درج کرادیئے۔تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 61مارکیٹوں وبازاروں میں 976۔انسپکشنز کرکے چینی،آٹا،دالیں،پھل، سبزیاں،گوشت ودیگر اشیائے ضروریہ کی نرخناموں کے مطابق فروخت کو چیک کیا اورزائد قیمت وصول کرنے پر دکانداروں کوموقع پر ہی مختلف مالیت کے جرمانے کئے۔

Tags: FaisalabadTv
Previous Post

” خدمت آپ کی دہلیز پر” پروگرام کے تحت فیصل آباد میں بھی ہفتہ صفائی کا اہتمام

Next Post

مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار

admin

admin

Next Post
مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار

مہنگے داموں گوشت فروخت کرتے قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی