• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جڑانوالہ میں 3 غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کے دفاتر کو سربمہر اور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا

admin by admin
1 مارچ, 2021
in جرائم
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد سہیل خواجہ کی ہدایات پر ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جڑانوالہ میں تین غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کے دفاتر کو سربمہراور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آفیسر امتیاز علی گورایہ کی سربراہی میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے جڑانوالہ میں قائم کی جانیوالی ہاؤسنگ سکیموں کی قانونی حیثیت کو چیک کیا تو وقاص ٹاؤن، الجنت سٹی اور ایمان سٹی کو ایف ڈی اے سے غیر منظور شدہ پایا جن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفاتر کو سیل اور غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کردیا۔ ڈویلپرز سے کہاگیاہے کہ وہ ہاؤسنگ سکیموں کے قیام کیلئے تمام تر قانونی تقاضے پور ے کرکے باقاعدہ منظوری حاصل کریں بصورت دیگر وہ ترقیاتی کام جاری نہیں رکھ سکیں گے جبکہ مزید خلاف ورزیوں پرقصور واروں کیخلاف فوجداری کارروائی بھی کی جائیگی

Tags: FaisalabadFSDFTvPublic IssuesTender
Previous Post

فیصل آباد اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول کا طبی و انتظامی امور کو چیک کرنے کیلئے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ

Next Post

فیصل آباد ایف ڈی اے میں مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہونیوالے افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی

admin

admin

Next Post

فیصل آباد ایف ڈی اے میں مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہونیوالے افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی