• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ لمپی سکن بیماری میں مبتلا جانوروں کا گوشت تلف کردیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
16 اگست, 2022
in جرائم, عوامی مسائل
0
فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ لمپی سکن بیماری میں مبتلا جانوروں کا گوشت تلف کردیا
133
SHARES
133
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)پنجاب فوڈاتھارٹی کی ٹیم نے فیصل آباد میں غیرقانونی مذبحہ خانہ پکڑا لیا۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈاتھارٹی شعیب خان جدون کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی میٹ سیفٹی ٹیم نے4گھنٹے مسلسل ریکی کرکے غیرقانونی مذبحہ خانہ ڈھونڈنکالا۔ڈپٹی ڈائریکٹرآپریشنز عمار جاوید کے ہمراہ صبح سویرے جھمرہ روڈ گٹی میں گھر میں قائم خفیہ اور غیر قانونی مذبحہ خانے پر چھاپہ مارا اورلمپی سکن بیماری میں مبتلا جانور ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں پکڑا۔بیمار جانور کا 200کلو گلا سڑا گوشت موقع پرتلف،سرکاری ذبحہ خانے کی جعلی مہریں اور چربی نکالنے والے آلات بھی بحق سرکارضبط کرکے متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کرادیا گیا۔

Previous Post

زرعی یونیورسٹی میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

Next Post

لطیف نذر نے ماڈل چلڈرن ہوم کمپلیکس میں بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
لطیف نذر نے ماڈل چلڈرن ہوم کمپلیکس میں بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا

لطیف نذر نے ماڈل چلڈرن ہوم کمپلیکس میں بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41 https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41