• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیصل آباد میں چوروڈاکوئوں کا راج، عوام لٹتی رہی اور پولیس بے خبر

admin by admin
23 فروری, 2021
in جرائم
0
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی) شہر اور گردونواح میں چوروںڈاکوئوں کا راج، 70 سے زائد وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان’سرراہ مسلح گروپوں نے نہتے شہریوں سے بھاری مالیت کی نقدی ‘طلائی زیورات ودیگر قیمتی اشیاء لوٹ لیں’چوروں نے بھی لاکھوں مالیت کی گاڑیاں’مویشی چرا لئے’پولیس اوڑھ گینگ سمیت وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ افراد کو قابو کرنے میں ناکام،آن لائن کے مطابق صبح سویرے تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ اعجاز ٹائون میں مسلح افراد غلام مصطفےٰ کے گھرسے نقدی وزیورات چھین کر لے گئے کھرڑیانوالہ میں چور خالد کی موٹرسائیکل لے اڑے’داتا کالونی میں خرم کا لوڈر رکشہ چوری ہوگیا’تھانہ رضا آباد کے علاقہ ارشد ٹائون سے بنیابین کی کار چور لے گئے لوٹ مار کی دیگر وارداتوں میں دلووال سمندری روڈ پر ناکہ لگائے ڈاکوئوں نے خواجہ سرائوں سے 60ہزار کی نقدی لوٹ لی۔تھانہ سٹی جڑانوالہ میں حسن میڈیکل سٹور سے ڈاکوئوں نے 15ہزار کی نقدی چھین لی ‘اے بی سی روڈ پر علی سے موبائل فون چھین لیاگیا’خرم چوک مدینہ ٹائون میں کاشف سے نقدی 4ہزار’ 2 موبائل فون چھین لئے گئے’ ملت روڈ پر شاہد سے موٹرسائیکل اے جے جے 7903’نقدی وموبائل فون چھین لیاگیا’ڈجکوٹ میں ماجی والا چوک میں سلیم سے مسلح افراد 7لاکھ کی نقدی لوٹ کر لے گئے’تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ بچیکی روڈ پر لیاقت سے پچاس ہزار کی نقدی وموبائل فون چھین لیاگیا ‘سید والا انٹر چینج میں امین سے پچاس ہزار کی نقدی لوٹ لی گئی سٹی جڑانوالہ میں سبزی منڈی سے احمد کی دکان سے مسلح افراد نے نقدی بیس ہزار چھین لی’نگہبان پورہ میں عبداللہ سے 6ہزار کی نقدی وضروری کاغذات چھین لئے گئے ستیانہ روڈ پر فدا سے نقدی وموبائل فون چھین لیاگیا’ساہیانوالہ میں چک 20سے شوکت سے دو لاکھ 35ہزار کی نقدی چھین لی گئی’سٹی تاندلہ میں عرفان سے موبائل فون ونقدی لوٹ لی گئی’سٹی جڑانوالہ میں واپڈا آفس کے قریب سے مدثر کی دکان سے اوڑھ گینگ کے مسلح 7افراد نے نقدی ساٹھ ہزار وموبائل فون چھین لیا’زبیر کالونی میں وقارالحسن سے واردات میں مزاحمت پر اسے زخمی کردیا گیا 288ر۔ب میں غلام قادر سے موبائل فون چھین لیاگیا۔سٹی جڑانوالہ میں 240موڑ پر اختر کی دکان کے تالے توڑ کر چورموبائل فون 5لاکھ کی نقدی لے اڑے’پرانی ٹینکی والے چوک میں عرفان کی دکان کے تالے توڑ کر بھاری مالیت کی نقدی وسامان چرا لیاگیا’رسول نگر میں چور عبدالغفار کی موٹرسائیکل لے اڑے’نگہبان پورہ میں عبداللہ سے چھ ہزار کی نقدی چھین لی گئی ستیانہ روڈ پر طیب کی موٹرسائیکل چور لے اڑے’سٹی جڑانوالہ میں تاج مدینہ ٹائون کے قریب سبحان’منصور آباد میں شان’مدینہ ٹائون جٹاں والا چوک میں کامران ‘بٹالہ کالونی میں رحمان’ڈی ٹائپ کالونی میں کامران ‘429گ ب سے عامر’نور پورہ گلی نمبر2میں عتیق’کوتوالی روڈ پر رضوان ‘ریکس سٹی میں بوٹا کی موٹرسائیکلیں نامعلوم چور لے اڑے’رضا آباد میں عبدالرحمان کی موٹرسائیکل بھی چوری ہوگئی’421گ ب میں فخر عباس کی موٹرسائیکل بھی چور لے اڑے’498گ ب میں ذاکر حسین کے دو بکرے چوری ہو گئے’628گ ب میں شاہد نوید سے 75ہزار کی نقدی لوٹ لی گئی’378گ ب میں محمد امین وغیرہ کی گاڑی روک کر مسلح افراد نے نقدی 65ہزار’موبائل فون وغیرہ لوٹ لئے’لالہ زارکالونی میں محمد حسین سے 30ہزار کی نقدی چھین لی گئی’ڈجکوٹ میں تنویر کی حویلی سے بھاری مالیت کے مویشی چور لے اڑے۔

Tags: FaisalabadFSDFTv
Previous Post

ضلع فیصل آباد میں کورونا وائرس کے حملے جاری

Next Post

لائل پور کے متعلق معلومات کا خزانہ "فیصل آباد ٹی وی” فیصل آباد کا پہلا کمیونٹی چینل

admin

admin

Next Post
لائل پور کے متعلق معلومات کا خزانہ "فیصل آباد ٹی وی” فیصل آباد کا پہلا کمیونٹی چینل

لائل پور کے متعلق معلومات کا خزانہ "فیصل آباد ٹی وی" فیصل آباد کا پہلا کمیونٹی چینل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی