• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

خواتین پر چوری کا الزام لگاکر بے حرمتی کرنے کی اجازت کوئی مذہب نہیں دیتا۔صوبائی وزیر انسانی حقوق

admin by admin
7 دسمبر, 2021
in جرائم
0
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آ گسٹین نے فیصل آباد میں کچھ خواتین کی بے حرمتی اور عزتیں پامال کر نے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او فیصل آباد کو بذریعہ ٹیلی فون ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں انسانی حقوق کی اس طرح سے خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پر چوری کا الزام لگاکر اس طرح بے حرمتی کرنا قطعی طور پر کسی بھی مہذب معاشرے کی عکاسی نہیں کرسکتا۔صوبائی وزیر انسانی حقوق نے کہا کہ اس طرح کی جاہلانہ حرکتوں سے خواتین کے حقوق کو پامال نہں کرنے دیں گے۔ سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد عابد نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ واقعہ میں ملوث تین مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نے صوبائی وزیر کو یقین دلایا کہ ملزمان کو کڑی سزا دلوائی جا سکے گی تاکہ انسانی حقوق کی حفاظت یقینی بنا جا سکے۔

Tags: cruelFaisalabadTvFSDTV41HarassmentIslam
Previous Post

پولیس جرائم کی روک تھام اور کھوج لگانے کیلئے سائنسی بنیادوں پر کاربند ہے۔عمران محمود

Next Post

فیصل آباد میں این جی اوز کو آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی گئی

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں این جی اوز کو آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی گئی

فیصل آباد میں این جی اوز کو آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی