• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ہیومن رائٹس سنٹر فار وومن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات

admin by admin
23 اگست, 2021
in سیاست
0
ہیومن رائٹس سنٹر فار وومن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی ) ہیومین رائٹس سنٹر فار وومن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے سیمینارریاض شاہد چوک اسلام نگر سنٹر میں منعقدہوا جس کی صدارت چیئرپرسن ایڈوائزرری کمیٹی مسز شہناز بشیر نے کی۔انچارج ادارہ مسز کنول شہزادی کے علاوہ مختلف این جی اوز کی نمائندہ خواتین بھی شریک تھیں۔شرکاء نے جشن آزادی کی اہمیت وافادیت بیان کرتے ہوئے وطن سے گہری محبت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے اور متحد ہوکر ملک کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔اس موقع پر مختلف بچوں نے ملی نغمے بھی پیش کئے جبکہ وطن کی ترقی وخوشحالی اور امن وسلامتی کی دعابھی کی گئی۔

Tags: HUMAN RIGHTSWOMEN
Previous Post

راشد منہاس شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ریفرنس

Next Post

گراں فروشوں کونکیل ڈالی جاے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

admin

admin

Next Post
گراں فروشوں کونکیل ڈالی جاے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

گراں فروشوں کونکیل ڈالی جاے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی