علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام پورے پاکستان میں 30 اپریل 2021 سے خزاں 2020 کےامتحانات شروع ہو رہے ہیں

تعلیم و کھیل

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام تمام پاکستان میں 30 اپریل 2021 سے خزاں 2020 کے مند رجہ ذیل پروگرام کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں ۔

(ADC, ADE, BBA, BS Accounting & Finance & BS (OLD) , AD(HRM, Banking & Marketing), B.Ed (New)

جن طلبہ کو رول نمبر سلپ گھر کے پتے پر موصول نہیں ہوئی وہ پونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

ڈیٹ شیٹ لنک

https://www.aiou.edu.pk/addvertise/DateSheet/DateSheets_Autumn_2020/Rectified%20copy%20of%20ADE_ADC_BS%20BEd%20Date%20Sheet.pdf

رول نمبر سلپ لنک

https://www.aiou.edu.pk/rollnoslips_New.asp

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے