• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home Home

مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد

admin by admin
5 جولائی, 2026
in Home
0
مون سون سے قبل واسا کا بڑا فیصلہ، روڈ سائیڈ ڈرینز آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد
147
SHARES
147
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) منیجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا نے شہر میں سیوریج مسائل کے مستقل حل کے لیے روڈ سائیڈ ڈرینز کے تمام امور، متعلقہ مشینری اور عملہ آپریشنز ڈائریکٹوریٹ کے سپرد کرنے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرینج اور آپریشنز ڈائریکٹوریٹس کو یکجا کرنے سے سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل زیادہ مؤثر انداز میں حل ہوں گے، خصوصاً مون سون سیزن کے دوران شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔

ایم ڈی واسا نے ڈی ایم ڈی فرحان لطیف اور متعلقہ ڈائریکٹرز کو عملہ اور مشینری کی منتقلی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے امین پور بازار، کالج روڈ سمن آباد اور اقبال اسٹیڈیم کی سیوریج لائنوں کے منصوبے فوری شروع کرنے، کھدائی کے بعد بروقت بحالی یقینی بنانے اور تمام مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپس مکمل فعال رکھنے کا بھی حکم دیا۔ مدینہ ٹاؤن میں خصوصی کیمپ قائم کرنے کے ساتھ سکشن مشینیں، ڈی واٹر سیٹس اور عملہ ہر وقت موجود رکھنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔

Previous Post

فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

Next Post

مولانا طارق جمیل کا ٹریفک وارڈنز سے خصوصی خطاب، حسنِ اخلاق اور خدمتِ خلق کی تلقین

admin

admin

Next Post
Molana Tariq Jameel

مولانا طارق جمیل کا ٹریفک وارڈنز سے خصوصی خطاب، حسنِ اخلاق اور خدمتِ خلق کی تلقین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

Recent News

GCWUF Rescue 1122 Fire safety

ویمن یونیورسٹی میں آتشزدگی کے بعد حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

1 اکتوبر, 2026
Molana Tariq Jameel

مولانا طارق جمیل کا ٹریفک وارڈنز سے خصوصی خطاب، حسنِ اخلاق اور خدمتِ خلق کی تلقین

2 ستمبر, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Media Internship 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41 https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41