• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

فیصل آباد ایف ڈی اے سٹی کی چار دیواری کی تکمیل پر ایک کروڑ روپے کے فنڈز خرچ کئے جائینگے

admin by admin
28 فروری, 2021
in سیاست
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ایف ڈی اے سٹی کی چار دیواری کی تکمیل پر ایک کروڑ روپے کے فنڈز خرچ کئے جائینگے جس کیلئے ٹینڈر طلب کرلئے گئے ہیں جبکہ ایف ڈی اے سٹی میں بجلی کے تین فیڈر ز، سٹرکوں، سیوریج اور واٹر سپلائی کے منصوبوں کی تعمیر و بحالی، پارکس کی ڈویلپمنٹ اور دیگر بقایاترقیاتی کاموں کی تکمیل کیلئے بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے اس مقصد کیلئے ایف ڈی اے کے پاس ایک ارب روپے سے زائد فنڈز دستیاب ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد سہیل خواجہ نے ایک اجلاس کے دوران ادارہ کے مختلف ترقیاتی امور کا جائزہو لیتے ہوئے بتائی جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنر ل عامر عزیز، چیف انجینئر شاہد محمود، ڈائریکٹرزسہیل مقصود، جنید حسن منج، مہر ایوب، اسماء محسن، حسن ظہیر، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن یاسر اعجاز چٹھہ ودیگر افسران نے شرکت کی۔ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے بتایا کہ ایف ڈی اے سٹی کی تیز رفتار تعمیروترقی اولین ترحیجات میں شامل ہے اور چاردیواری کی تکمیل سے سکیورٹی کے نظام کو جامع وموثر بنایاجائیگا۔ انہوں نے بتایاکہ اس منصوبے کو عوامی توقعات بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی اس حوالے سے بجلی کے گرڈ زکو فنکشنل بنانے کیلئے فیسکو حکام کو 38کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کئے جاچکے ہیں جبکہ بجلی کے اندرونی نظام کی تکمیل کیلئے بھی تیزی سے کام کیاجارہاہے۔ انہوں نے بتایاکہ ایف ڈی اے سٹی کے مین بلیوارڈ اور کمرشل ایریا کی تزئین و آرائش کے علاوہ بجلی کے نظام کو انڈرگراؤنڈ کرنے کا منصوبہ بھی ترقیاتی پروگرام میں شامل ہے۔ اجلاس کے دوران بتایاگیاکہ ایف ڈی اے سٹی میں ادارہ کے ملیکتی مختلف رقبہ جات کے 532پلاٹس نیلام عام کے ذریعے فروخت کرنے کیلئے تین اور چا ر مارچ کی تاریخ مقرر کی گئی ہے جس سے کروڑوں روپے کی مزید آمدن کی توقع ہے جو اس ہاؤسنگ سکیم کی جامع ترقی پر خرچ کئے جائینگے جوکہ سرکاری سطح پر باکفایت اور باوقار رہائشی سہولیات کی فراہمی کیلئے تقریباًدو ہزار ایکڑ اراضی پر مشتمل بڑا رہائشی منصوبہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل نے ہدایت کی کہ ایف ڈی اے سٹی کی چاردیواری کی تکمیل کے منصوبے کے تمام مراحل کی کڑی مانیٹرنگ کی جائے اور ٹینڈرنگ امور میں شفافیت کو یقینی بناکر ورک آرڈر تفویض کرنے کے بعد تعمیراتی کام مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے میں دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے

Tags: FaisalabadFDAFSDFTvTender
Previous Post

فیصل آباد اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول طبی وانتظامی امور چیک کرنے کے لئے اچانک چک 198 ر۔ب منیانوالہ کے بنیادی مرکز صحت پہنچ گئے

Next Post

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں کل بجلی بند رہے گی

admin

admin

Next Post

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں کل بجلی بند رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی