• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, جون 7, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

واپڈا ہسپتال، عبداللہ پور میں بھی ویکسینیشن سنٹر بنا دیا گیا ۔

admin by admin
1 اپریل, 2022
in عوامی مسائل
0
واپڈا ہسپتال، عبداللہ پور میں بھی ویکسینیشن سنٹر بنا دیا گیا ۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی ) ضلع میں مزید ایک ویکسینیشن سنٹرواپڈا ہسپتال میں قائم کردیا گیا ہے اور مجموعی طور پر 19سنٹرز پرگزشتہ روزمزید 12 ہزار 965 شہریوں وہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک دو لاکھ 56 ہزار 828کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المعنم نے بتایا کہ ایک لاکھ 83ہزار 308جنرل پبلک کو ویکسین کی پہلی جبکہ 45 ہزار724 کو دوسری خوراک اسی طرح 16645 ہیلتھ ورکرز کو پہلی اور 11 ہزار138کو دوسری خوراک لگائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ سنٹرز پر کورونا ایس اوپیز پر وضع کردہ ہدایات کے مطابق عملدرآمد کیا جارہا ہے۔

Tags: coronavaccineFaisalabadTv
Previous Post

پبلک مقامات پر بغیر ماسک گھومنے والے 1019 افراد پولیس کے حوالے

Next Post

چک جھمرہ میں ڈی پی ایس سکول کا قیام تیزی سے جاری

admin

admin

Next Post
چک جھمرہ میں ڈی پی ایس سکول کا قیام تیزی سے جاری

چک جھمرہ میں ڈی پی ایس سکول کا قیام تیزی سے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی